@thehomeofclipss: #n3on

Homeofclips
Homeofclips
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 22 November 2026 07:54:06 GMT
6827
331
5
15

Music

Download

Comments

taylor28384
Taylor 🇺🇸💋 :
Kanye hugging N3on is the most wholesome clip I’ve seen all week. He living everyone’s dream ye the goat ❤️❤️❤️
2026-11-22 07:55:47
3
brent_love_
DC :
hey dude we're do you get your clips please help
2026-11-22 09:46:29
0
y_ooooo18
Yoo :
Yoo
2026-11-22 08:00:27
0
zavalaclipperx
Pluto ☄️✨👽 :
I will always support Ye❤️
2026-11-22 07:56:46
0
samuyel99
SunilDon99🍀 :
💀💀💀
2026-11-22 08:41:48
0
To see more videos from user @thehomeofclipss, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا بے اولادی کی وجہ سے مرد دوسری شادی کر سکتا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے مرد کو ایک سے زیادہ نکاح کی اجازت دی ہے، حتیٰ کہ چار نکاح تک، لیکن اس کے ساتھ عدل و انصاف کی شرط بھی رکھی ہے۔ اگر پہلی بیوی سے اولاد نہیں ہو رہی اور شوہر دوسری شادی کی مالی اور عملی استطاعت رکھتا ہے تو وہ شرعی حدود میں رہتے ہوئے دوسری شادی کر سکتا ہے۔ لیکن ایک سوال ضرور ہے: جس عورت نے اپنی زندگی کے کئی سال علاج کروانے میں گزار دیے، جس نے امید کے ساتھ ہر دوا، ہر تکلیف اور ہر آزمائش برداشت کی، جو آج Anxiety، Depression اور دوسری بیماریوں سے گزر رہی ہے، کیا اس کی تکلیف کی کوئی اہمیت نہیں؟ کیا بے اولادی صرف عورت کی ذمہ داری ہے؟ یاد رکھیے، اولاد نہ ہونے کی وجہ مرد بھی ہو سکتا ہے، عورت بھی، یا دونوں میں طبی مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اس لیے دوسرے نکاح کا فیصلہ کرنے سے پہلے مرد کا Fertility Test بھی ضروری ہے۔ مرد کو دوسری شادی کا حق ہے، لیکن عورت کی عزت، احساسات اور حقوق کو پامال کرنے کا حق نہیں۔ اسلام اجازت کے ساتھ انصاف اور ذمہ داری بھی سکھاتا ہے۔ اولاد اللہ کی نعمت ہے، ہم صرف وسیلہ ہیں۔ #InfertilityAwareness #MaleFertility #FemaleFertility #IslamicReminder #JinanHerbs

About