@a_mirza_m: جب مرد روتا ہے نا تو وہ صرف آنکھوں سے نہیں روتا وہ اپنی خاموشیوں، اپنے ضبط ... اپنے ٹوٹے ہوئے حوصلوں کے ساتھ روتا ہے وه درد جو وہ سالوں سے چھپاتا رہا وہ احساس جو وہ لفظوں میں کبھی ڈھال نہ سکا ... سب ایک ہی لمحے میں بہہ جاتا ہے مرد کا رونا کمزوری نہیں ہوتا یہ اُس بوجھ کا اعتراف ہوتا ہے ... جو وہ اکیلے اٹھاتا رہا ... بغیر کسی شکوے کے بغیر کسی سہارے کے ... اور سچ تو یہ ہے جب ایک مرد ٹوٹ کر روتا ہے ... تو وہ اندر سے کئی بار مر چکا ہوتا ہے #creatorsearchinsights #fyp #growmyaccount #trending #viral