وو کسی نے کہا تھا کہ اگر تم کسی سے محبت کرتے ہو تو بہادر بنو، اتنے بہادر کہ اس شخص کو بتا سکو کہ تم اسے محبت کرتے ہو ،🫥
یا پھر اتنے بہادر کہ اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر خوش رہ سکو۔ 🙂
وہ ایک شہر تھا کہ ۔
بس ایک دکھ جو میرے دل سے عمر بھر نہ جائے گا اسے کسی کے ساتھ دیکھ کر میں مر نہیں گیا۔۔۔🖤🥀
2026-11-22 08:53:55
3
Winter bear 💜 :
hayeee 💔😢
2026-11-22 10:49:10
3
𝄞⋆⃝🎀𝐈𝐭𝐬 𝐪𝐮𝐞𝐞𝐧ᥫ᭡𓆪🖤 :
it's true yr
2026-11-22 09:01:45
2
self love♥️ :
Zabardast ab bahadr bn gyi same
2026-11-22 15:13:50
1
• ℍ𝕒𝕤𝕤𝕒𝕒𝕟 ℕ𝕒𝕕𝕖𝕖𝕞 :
Hyeee 🙂
2026-11-22 08:32:27
3
𝑹𝒂𝒋𝒑𝒖𝒕 𝒁𝒂𝒅𝒊😎 :
𓆩.پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے۔۔
پھر ایک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی
🫠🩹🥀❤️🩹