@thegirlskingdomfamily: DA HUUM ZAMOUNGA BACHI DAE DA DAE HELP KOL GHAWAREEE یا اللہ! The Girls kingdom ke CEOکو اتنی توفیق عطا فرما کہ یہ پہلے سے بڑھ کر یتیم اور مستحق بچوں کا سہارا بن سکیں۔ ان کے لیے تعلیم، خوشیوں اور روشن مستقبل کے دروازے کھول سکیں۔ ان کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️