@bhaalusaab1432: یدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی لڑکی گیتا کی تیرہ سال دیکھ بھال کی، پھر 2015 میں اسے وطن واپس پہنچا دیا بھارتی لڑکی گیتا، جو سننے اور بولنے سے محروم تھی، تقریباً تیرہ سال تک ایدھی فاؤنڈیشن کی نگرانی میں رہی۔ 26 اکتوبر 2015 کو وہ بلقیس ایدھی کے ہمراہ بھارت واپس لوٹی۔#fypシ #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #fypシ