@malikshahzadviloge: ایک باپ 8 بچے اکیلے پالتا ہے، لیکن ایک باپ کو کوئی نہیں کھیلا سکتا 🥹 اس بابے کی عمر 70 سال ہے لیکن پھر بھی یہ کام کر رہے ہیں ،اور یہ کام بھی بہت مشکل ہے، آپ سب بہیُوں سے گزرش ہے،جتنا ہو سکے اپنے والِد کی خدمت کیا کریں 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🥹 #tiktokviralvideo #fyp
اس سے بھی ٹیکس لیا جاتا ہے پاکستان اور اس کے ٹیکس کے پیسے سے دوسرے ملکوں کے دورے کیے جاتے ہیں انجوائے کیا جاتا ہے اس کے ٹیکس کے پیسے سے ججوں کو تنخواہیں دی جاتی ہیں
2026-11-23 16:06:24
13
Asad Plays Official :
لعنت ہے ایسی اولاد پر جس ماں باپ نے اس کی اچھی پرورش کی اور بڑھاپے کے وقت وہ اولاد ماں باپ کو کھانا نہ دے پائے😢😢😢
2026-11-23 05:06:57
20
Unknown ☠️ :
Baap apni zindgi qurbaan kar deta ha apni olad py lakin afsoos ha olad py 🥺🥺
2026-11-22 10:49:25
49
Gulmadin :
[Broken heart]
2026-11-23 11:57:24
5
DANIYAL TANOLI :
804
2026-11-23 15:06:18
12
king3336 :
Allah
2026-11-23 12:47:19
18
☠️M Nadeem ☠️ :
یا اللہ تو رحم والا ہے میرے اللہ اپ مہربان رحم دل ہے میرا اللہ میرا اللہ ہر کسی کے ماں باپ کو اچھی اور پیاری اولاد دے