@ajmoowrites.404: Post 102.||~تیرے لا حاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر لیکن خیر میں نے بھی کون سا تا حیات جینا ہے🥺❤️🩹 . . . #fyp #viralvideo #growaccount #ajmoowrites
آزاد کر آیا ہوں اس 🕊️پرندے کو ۔۔۔
جس کے جانے سے جان ❤️🩹🚶 جاتی تھی ۔۔
😭💔🥀🙎
2026-11-23 15:46:26
2
❤️ãñãyã❤️ :
video kesy bnaty ho aesy
2026-11-23 10:14:36
3
Hidden Tears :
:🥀:وہ نئے رابطوں میں خوش ہونگے ہیں*
*اور ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں۔*
2026-11-23 09:37:30
2
-••✿ انت الحیات ✿••• :
دل چاہتا ہے تم سے بات کرتے رہیں🥺
اپنے دل کے سارے راز کہتے رہیں💗
مگر ڈر لگتا ہے تمہیں کھونے سے💔
اسی لیے خاموش رہ کر سہتے رہیں🥀
> It's innocent 💖🕊️
2026-11-22 10:57:27
4
14- jul- 2025🫠🥀🍂 :
yar😭💔
2026-11-22 13:04:05
4
ᴰᵂ 𝐏 𝐑 𝐈 𝐍 𝐂 𝐄 💸 :
الحمدللہ گھر میں کوئی عزت نہیں....
2026-11-22 15:02:43
6
راجہ احسن ( کلر سیداں الہ) 💫 :
CapTioN 🫰🏻🖤
2026-11-22 14:15:35
2
adeenu✨ :
Hayee 💔😣🥺
2026-11-22 09:47:23
4
@its_faisal27 :
وہ نصیب کسی اور کا تھا پر پسند ہم کر بیٹھے
جسے پانا ممکن ہی نہیں تھا اسی سے دل لگا بیٹھے۔ 🥺
2026-11-23 21:52:08
2
Jb mughal 👑❤✌ :
💔:مخلص کو کبھی مخلص نہیں ملا ہم نے ہردغاباز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں💔
2026-11-22 21:47:26
3
Ali Murtaza :
2026-11-23 04:50:56
2
🦋⚔️Mano 🦋⚔️ :
شاعر تو ہم بھی ہیں مگر درد کو تماشا نہیں کرتے،
جو بچھڑ جائیں دنیا سے، اُن کا سودا نہیں کرتے،
پھول برسانے سے پہلے محبت نبھائی جاتی ہے،
ہم مرنے والوں پہ نہیں، زندوں پہ شاعری کرتے ہیں۔
2026-11-23 11:41:40
2
ali jee :
ہم اپنی قسمت پھر سے آزمائیں گے
تجھے اگلے جہان ملے گیں🥹🥹🥹
2026-11-22 13:14:59
2
. :
تسلیم کر چکا ہوں تم نے چھوڑ دیا ہے مجھے
مگر تمہارا روز یاد آنا مجھے اذیت دیتا ہے...
2026-11-22 11:58:36
2
⎯꯭᪳𝆺𝆭 𝐓❍✗𝐢̄֟ɕ 𝐁❍ɣ̬*⤹ :
ہم اسی آس پہ بگڑے ہیں کئی برسوں سے۔۔
تیرے ہاتھ لگیں گے تو سدھر جائیں گے۔۔
2026-11-23 20:15:39
1
🌚TALحA✨ :
یک طرفہ محبت بھی کمال ہوتی ہے 🖤✨
نہ ملنے کا غم ہوتا ہے، نہ کھونے کا ڈر، بس خاموشی سے دعاؤں میں یاد رکھا جاتا ہے 🥀💫
کوئی اللّه کا نیک انسان بنا کسی مطلب کے انسانیت کے ناطے یا اللّه کی رضا سمجھ کر ہماری بھی ہیلپ کر دے لیکن پلیز دل ازاری نہ کیجیے گا اگر کوئی ایسا اچھا انسان مل گیا جس نے بنا کسی مطلب کے سچی میں ہیلپ کی جس میں انسانیت ہوئی میں اسی سے نکاح کروں گی اگر نہ بھی کچھ کر سکے تو ہمارے حق میں بس دعا ہی کر دیجیے گا باقی اللّه پاک بہتر وسیلہ بنانے والا ہمارا انشاءاللہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-26 07:10:00
0
18:9:2023 :
تم ترسا رہی تھی مجھے اس لیے 😳
جب آپ کو پتہ چلا کہ میں آپ کے بنا نئی رہ سکتا 😳
مانو 🥺
2026-11-23 19:26:48
1
Imran jani :
🏄
2026-11-23 23:15:34
2
To see more videos from user @ajmoowrites.404, please go to the Tikwm
homepage.