@publicnewsdotcom: کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ شمالی وزیرستان اور اجتماعی دعا یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اگر مجھے شمالی وزیرستان پورے خیبر پختونخوا کا ایک ایک انچ اتنا پیارا نہیں ہے جتنا پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کا ہے تو یا اللہ میں ان سب کے سامنے کہتا ہوں کہ میری تنخواہ حرام ہوگی۔۔ اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے بھی یہاں بھیجا ہے اگر مجھے یہاں اس لیے بھیجا ہے کہ خدانخواستہ میں بدامنی کروں اور امن کے مقصد سے ہٹ جاؤں یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو یا اللہ میں تیرے سامنے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اخرت بھی برباد کرے۔۔ میں دعا کرتا ہوں کہ جتنے لوگ میرے سامنے بیٹھے ہیں میں جانتا ہوں کہ یہ سب بھی امن کے خواہاں ہاں ہیں اور میرے سے زیادہ اس وطن سے پیار کرنے والے ہیں یا اللہ ان کو بھی اس پہ ثابت قدم رکھ میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اگر کسی کے دل میں کوئی ایسی چیز ہے تو یا اللہ اس کو معاف فرما۔۔ آمین #PublicNews #PublicUpdates #PublicVideo #Trending #TikTok #Viral #ForYou #For #ViralVideo #FY #FYP
قسم سے آج سے پاک آرمی سے عشق ھو گیا اور آج میں قسم اٹھاتا ھوں جب تک سانس ھے کبھی پاک فوج کے بارے بد گمان نہیں ھوں گا اور اگر اللہ نے چاہا تو میری آیندہ آنی والی نسلیں بھی پاک فوج اور پاکستان کی وفا دار تھیں گی❤️پاک فوج ذندہ
پاکستان پائندہ باد🇵🇰✌️
2026-11-22 11:06:41
25
BadSha Munir. :
سر ہار مان جائیں نوبت یہاں تک آ گئی ہے
imran khan 🥰
2026-11-22 11:16:58
13
🫀ماجد خان Yousafzai🔥 :
2026-11-22 11:00:00
15
Waqas Abbasi :
حالت زار یہ بتانا پڑھ رہا ورنہ حلف بھی تو آٹھاتے ہیں
2026-11-22 10:57:26
55
FAIZN EJAZ :
don't trust himsab drama he
2026-11-22 10:55:24
14
Shamshad Ali :
AP ko koi zroort nhi sfai dene ki
AP hmare heero ho
pak foj zindahbad Pakistan hmesha zindahbad
2026-11-22 10:35:40
9
yasir ali :
یہ تو خشر کو ہوگا معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ۔ کیونکہ سدا بادشاہت میرے رب کی ہے
2026-11-22 11:00:46
20
قلب الابیض :
واللہ کیا دن دیکھنے کو مل رہے ہیں
2026-11-22 10:32:25
51
Malik Afridi :
نا نا جی اج کل بروسے کا زمان ہی نہں ہے
2026-11-22 11:00:54
15
Rashid Ali🇵🇰🇮🇶 :
یہ بھی حلف لیتے ہیں کہ ہم سیاست میں مداخلت نہی کرینگے آئین کے مطابق چلے گے ۔
2026-11-22 11:23:37
5
Amjad Khan pti :
Imran Khan zindabad❤️❤️❤️❤️
2026-11-22 11:33:51
0
K.K 🌹 :
Islamic tach
2026-11-22 11:35:47
0
Azaz khan :
just haha
2026-11-22 11:37:05
0
aL_BasTi71 :
free Imran khan
2026-11-22 11:18:34
0
✨ح م ی د✨ :
آمین
2026-11-22 11:35:33
0
Alamkhan :
welldone sir
2026-11-22 11:13:25
0
Tik Tok News Islamabad :
اگر بات یہاں تک پہنچ گئی تو صلح کر لیں چوہدری 😂
2026-11-22 11:16:28
15
It's me zohaib :
پھر گورنر راج جیسی آئین شکنی کے خلاف کیوں نہیں ہو آپ؟
2026-11-22 11:08:39
13
Waqas :
[Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved] بس کردے!! رلائے گا کیا
2026-11-22 11:05:53
11
🖤⃝𝗜𝗵𝘁𝗶𝘀𝗵𝗮𝗺 𝗸𝘁𝗸 💛 :
سب جرنیل اچانک سے دیندار بن گئے، کوئ آیتیں سناتا ہے کوئی دینی باتیں کرتا ہے 😬
2026-11-22 11:30:38
5
@ℤ𝕒𝕚𝕕𝕜𝕒𝕝𝕒𝕟𝕚_(🆉-🅺❤️ :
Love you we proud of you only the fauji department ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️✍️✍️
2026-11-22 11:20:13
7
Abdul Raheem :
an ka koi barosa nahi
2026-11-22 10:43:01
5
🔥محمد کاشف خان🔥 :
Pak foj hamesha zindabad ❤️❤️
2026-11-22 11:38:49
0
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm
homepage.