@muhammad.larkana: Viral larkana سندھ بھر میں جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام بھرپور احتجاجی مظاہرا آج 22 نومبر 2026 کو سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں جمعیت علماء اسلام کی جانب سے بھرپور احتجاجی مظاہرے منعقد کیا گیا ہے ان مظاہروں میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے گھر کی ڈرون فوٹیج بنانے، ان پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات، سندھ کی تقسیم کی سازشوں، کارکنان کی گرفتاریوں، غیر قانونی نوٹسز، مہنگائی اور بدامنی کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں اور کارکنان نے اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور آواز بلند کیا یہ احتجاج عوامی حقوق، امن، انصاف اور سندھ کے تحفظ کے لیے ایک مضبوط آواز ہے۔ #JUISindh #JUIProtest #22November2026 #SindhProtest #MaulanaFazlurRehman