@timesofkarachi: “Orangi Town ko Larkana samjha hua hai!” . . Sindh MPA Syed Ejaz Ul Haque raises concerns over government job opportunities in Karachi’s District West and the treatment of Sindh Police, saying such treatment is among the reasons behind the people of Karachi demand a separate province. #TOKReports #Karachi #Larkana #OrangiTown #ZiaLanjhar
MQM ke tamam ahdidaran se guzariah he ejaz bahi haq or sach pe he onko akela tanha mat choro🙏
2026-11-22 12:58:36
17
HubdarAli :
ہم سب جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کون سی قوتیں کام کر رہی ہیں۔ پنجاب کی اشرافیہ اور اسٹیبلشمنٹ سندھ کی ساحلی پٹی، سمندری حدود اور قدرتی وسائل پر اپنے مفادات کی نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ ہمیں اس حقیقت کو سمجھنا ہوگا کہ ہماری سب سے بڑی طاقت ہمارا اتحاد ہے۔
جو لوگ سندھ میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی باتیں کر رہے ہیں، ہمیں ان کے مقاصد اور مفادات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہے، نفرتیں کم کرنی ہیں اور آپس کی دوریاں ختم کرنی ہیں۔ کیونکہ جب ہم متحد ہوں گے تو ایک مضبوط طاقت بنیں گے، لیکن اگر ہم آپس میں بکھر گئے تو ہمارے حقوق اور وسائل کو نقصان پہنچانا آسان ہو جائے گا۔
سندھ صرف سندھیوں کا نہیں، بلکہ سندھ میں رہنے والے ہر امن پسند انسان کا مشترکہ وطن ہے۔ یہاں رہنے والے سندھی، اردو بولنے والے، پٹھان، بلوچ اور سرائیکی بھائیوں سمیت تمام قومیتوں سے اپیل ہے کہ سندھ کی وحدت، خودمختاری، وسائل اور حقوق کے تحفظ کے لیے ایک آواز بنیں۔
ہمیں زبان، قوم اور ذات کے فرق سے بالاتر ہوکر ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا۔ نفرتوں کے بجائے محبت، تقسیم کے بجائے اتحاد اور اختلافات کے بجائے بھائی چارے کو فروغ دینا ہوگا۔ ہم کسی بھی ایسے اقدام کو قبول نہیں کریں گے جو سندھ کی وحدت کو نقصان پہنچائے یا اسے تقسیم کرکے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس بنانے کا راستہ ہموار کرے۔
یاد رکھیں! جب ہم ایک ہوں گے تو ہماری آواز طاقت بنے گی، اور جب ہم بکھر جائیں گے تو ہمارے حقوق کمزور پڑ جائیں گے۔
ہماری طاقت اتحاد میں ہے، ہماری بقا یکجہتی میں ہے، اور ہماری پہچان سندھ ہے۔
سندھ جي وحدت زنده باد! ❤️✊
2026-11-22 11:44:45
5
MR D :
humye shuba chiye ye zulm bnd hona chiye
2026-11-22 12:10:34
11
kamran Ali :
اعجاز الحق صاحب پورا اورنگی اور لانڈھی کی عوام آپ کے ساتھ کھڑے ھیں اور میں یہ بھی پوچھنا چاہتا ھوں ایم کیو ایم کے منافق عہدے دار کہاں ھیں اگر بہاری کو مہاجر نہیں سمجھتے تو پورا اورنگی ،سرجانی اور لانڈھی سے ایم کیو ایم کا بائیکاٹ کرینگے اور اپنی بہاری قومی موومنٹ بنیاد ڈالینگے انشاللہ
2026-11-22 13:33:45
8
Hasan Ali :
is ka.wahid hal.
soba karachi hhy
2026-11-22 12:27:13
8
Abdul muqeed :
Good Bhai
2026-11-22 14:20:51
0
Sarwar Khan :
good work bro
2026-11-22 15:26:38
0
Arsalan Khan :
Subha tw banega
2026-11-22 12:33:46
0
smart boy :
MPA Syed Ejaz Ul Haque ne bilkul sahi awaz uthai hai. Assembly mein haq ki baat karne par unke sathiyon ko thane mein utha lena kahan ka insaaf hai? Agar kisi ne koi jurm kiya hai to usay samne layen aur proper charge sheet pesh karen. Yeh kaisa jungle ka qanoon bana rakha hai ke apni marzi se kisi ko bhi utha liya jaye? 21st century mein aur ek Islami riyasat mein—jahan sab se pehle insaf hona chahiye—afsar shahi aur police ka yeh rawaiya hamare musalman hone par ek sawaliya nishan hai. Kya is mulk mein qanoon ki koi baladasti hai?"
2026-11-22 12:36:31
3
Khan imran B A A :
absolutely right ✅️
2026-11-22 15:11:45
0
🦋 عزَادار اے حسین ابن علی 🦋 :
proud for you 💯
2026-11-22 14:48:45
0
MR AYAZ KHAN :
good ha
2026-11-22 14:17:08
1
fahad12124 :
Karachi sooba zaruri hai
2026-11-22 13:06:56
2
Rana Amir Aliga :
pora orangi tabah haal hai
2026-11-22 13:55:42
1
user61438676244618 :
good👍👍👍🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️
2026-11-22 12:27:02
1
Anas Khaliq :
inshallah sooba banay ga
2026-11-22 13:01:35
1
Mehak Owais :
Karachi suba lazmi bane ga inshallah
2026-11-22 14:43:47
1
m fayyaz 786 :
yahi to hai Sindh government ki sabse ghatiya harkat hai
2026-11-22 14:04:02
1
Sajad Ali :
ایم کیو ایم کی خاموشی پر سوالیہ نشان ہے
2026-11-22 13:50:47
2
🔥Raza Ansari🔥 :
On day inshallah suba Ban k Rahe ga👍
2026-11-22 13:00:33
1
Sharجeel AhمeD..👑🖤 :
صوبے اسلیئے ضروری ہیں
2026-11-22 13:28:27
1
To see more videos from user @timesofkarachi, please go to the Tikwm
homepage.