jis office ma ap ho udr ayu ga to tyr ho k ayu ga🤣🤣🤣
just kidding don't mind
2026-11-22 13:44:41
0
Mohammed irf@N Abb@si :
Miss you cikni
2026-11-22 14:22:21
0
Mr :
میں نے اس کے حسن کو کبھی چاند، ستاروں یا پھولوں سے تشبیہہ نہیں دی کیونکہ یہ سب چیزیں اس کے سامنے اپنی خوبصورتی کا جواز کھوتی محسوس ہوتی ہیں، اس کا چہرہ دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے قدرت نے اپنی تمام تر نفاست ایک ہی جگہ جمع کر دی ہو، اس کی آنکھوں میں کوئی ایسی گہرائی ہے جہاں دیکھنے والا اپنا رستہ بھول جائے، اُس کی پلکیں اٹھیں تو خاموشی بھی ٹھہر کر اسے دیکھنے لگتی ہے اور جب وہ مسکراتی ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے دنیا کے تمام خوبصورت لمحے ایک ساتھ کسی ایک خاص چہرے پر اتر آئے ہوں،
عجیب بات یہ بھی ہے کہ وہ خود کو کبھی غیر معمولی نہیں سمجھتی اسے کیا خبر کہ اس کے ماتھے پر بکھری چند لٹیں، ہونٹوں کا ہلکا سا خم، اور بے خبری میں چہرے پر آنے والے تاثرات کسی کے لئے پوری پوری غزل کا سبب بن سکتے ہیں اس کی نثر کا عنوان ہو سکتے ہیں، میں نے حسن کی تعریف پر بہت کچھ سنا اور پڑھا مگر اسے دیکھنے کے بعد احساس ہوا کہ دنیا کے بڑے بڑے شاعر بھی شاید کسی ایسے چہرے کے منتظر ہی رہے جسے دیکھ کر وہ کچھ لکھنے کی جسارت کرتے تو ان کے الفاظ ختم ہو جاتے
2026-11-22 13:51:31
0
Noman Khan :
mashallha 🥰🥰
2026-11-22 13:57:59
0
M Aqeel Mughal :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-22 14:08:24
0
To see more videos from user @nimi_queen99, please go to the Tikwm
homepage.