جانے والے تُجھے معلوم نہیں ہے شاید
میرے دل کو کبھی آرام نہیں آئے گا.
2026-11-23 02:32:31
1
🆆🅰🅹🅸🅳 🅼🅰🅻🅸🅺 96 :
وہ اپنے مہندی والے ہاتھ دکھا کر روئی 😭
میں ہوں کسی اور کی یہ بتا کر روئی 😭
پہلے تو کہتی تھی کہ نہیں رہ سکتی تمہارے بغیر
آج پھر یہی بات دہرا کر روئی 😭
ہم کیسے شک کرتے اس کی وفاداری پر
وہ برے محفل میں مجھے گلے لگا کر روئی 😭