@ayanlife3: ❤️ ڈیرہ اسماعیل خان سے تشریف لانے والے ہمارے معزز مہمان کو جونی فینسی شوز پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! ❤️ اتنی دور سے چل کر آنا صرف خریداری نہیں، بلکہ ہماری محبت اور اعتماد کی پہچان ہے۔ 🥰 آپ کی محبت ہمارے لیے عزت اور فخر ہے۔ جونی فینسی شوز میں آپ جیسے مہمان ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ 🤝 فاصلوں سے نہیں، محبت سے رشتے بنتے ہیں! بہت بہت شکریہ ڈیرہ اسماعیل خان والو! ❤️ #JoniFancyShoes #DeraIsmailKhan #Respect #Love #SpecialGuest@Nazim Hussain Raan @𝐙𝐀H⃠ꀤ D͟ 🇰 𝐈 ℕ 𝙶 🦅 @NASIR جیگری🫀