تیرے بعد ہم جس کے بھی ہوں گے
اسے تعجّب ہو گا تیری بے وقوفی پر 🍂❤️🩹
2026-11-22 18:53:45
7
barbi doll :
*میرا تو خیال تھا کہ وہ میرا ہی ہوگا ❤🩹🥹*
*خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی 💔😭*
2026-11-23 03:32:52
7
User123458 :
🥺🥀 نیند میں جسے اپنا بنا کر سکون پاتے ہیں،
جاگتے ہی اُسی کو قسمت سے جدا پاتے ہیں،
کاش کوئی خواب کبھی حقیقت بن جاتا،
ہم جسے مانگتے ہیں، وہ ہمارا ہو جاتا۔ 💔😭
2026-11-22 16:36:45
6
SHAHZAD222 :
خود کو خود کی عادت لگاؤ
لوگ اپنی عادت لگا کر چھوڑ جاتے ہیں🥹
2026-11-23 06:17:10
3
꧁𓊈𒆜Khanzadi𒆜𓊉꧂ :
آنکھ کھلتے ہی میرے ہاتھ سے چھین جاتا ہے
حالت نیند میں ایک خواب سے مانگا ہوا شخص