کسی کو کیا بتائیں کہ کتنے اکیلے ہیں ہم،
محفل میں ہنستے ہیں، مگر اندر سے اداس رہتے ہیں۔
جسے اپنا سمجھ کر دل کا ہر راز بتایا،
آج اسی کی نظروں میں ہم اجنبی بن کر رہ گئے۔ 🥀💔
2026-11-22 14:04:21
1
iffimayo :
✨:ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ہے بے پروا لوگوں سے بے انتہا محبت، انسان اپنا سکون، اپنی خوشیاں، اپنی نیندیں سب کچھ ایک ایسے شخص کے نام کر دیتا ہے جسے شاید اُس کی موجودگی اور غیر موجودگی سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم اُن کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے لگا لیتے ہیں، اُن کی خاموشی میں بھی مطلب تلاش کرتے ہیں، اُن کے بدلتے رویوں کے باوجود اُن سے محبت کم نہیں ہونے دیتے، مگر افسوس کہ جنہیں ہم اپنی دنیا سمجھ بیٹھتے ہیں، اُن کے لیے ہم کبھی ایک عام سے انسان سے زیادہ اہم نہیں ہوتے۔
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کسی کے لیے اپنی انا تک بھلا دیں اور وہ شخص آپ کے جذبات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرتا رہے۔ آپ اُس کی ایک آواز سننے کو ترستے رہیں اور اُسے آپ سے بات کرنے کی فرصت تک نہ ملے۔
سچ تو یہ ہے کہ محبت انسان کو نہیں توڑتی، محبت میں کسی بے پروا شخص کو اپنی پوری دنیا بنا لینا انسان کو اندر سے بکھیر دیتا ہے۔ 💔
2026-11-22 15:39:01
1
𝑨𝑴𝑴𝑨𝑹 :
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں، جو کسی کو بتائے نہیں جاتے،
اور کچھ آنسو ایسے ہوتے ہیں، جو آنکھوں سے بہائے نہیں جاتے۔ 🥀
ہم مسکراتے رہے دنیا کے سامنے،
اور اندر ہی اندر ٹوٹتے رہے کسی اپنے کے لیے۔ 💔
2026-11-22 14:00:59
1
g Abbasi g 728 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart] میرے رب نے مجھے[Exclaim heart][Exclaim heart]۔ دل ہی ایسا دیا ہے[Exclaim heart][Exclaim heart]۔ جو خود درد تو س لیتا ہے[Exclaim heart][Exclaim heart]۔ مگر کسی کو درد نہیں دیتا[Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-11-22 14:07:55
1
g Abbasi g 728 :
[Exclaim heart] پھول بہت پیارے ہوتے ہیں۔ [Exclaim heart][Exclaim heart]۔ مگر کچھ لوگ پھولوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں۔ [Exclaim heart][Exclaim heart]۔ جزاک اللہ شکریہ اس کا بھی خیال رکھیے گا[Exclaim heart][Exclaim heart]۔
2026-11-22 16:34:38
0
g Abbasi g 728 :
[Exclaim heart][Exclaim heart]۔ نہ کس کی تلاش ہے[Exclaim heart][Exclaim heart]۔ نہ کسی کی اس ہے[Exclaim heart][Exclaim heart]۔ جو خاص ہیں[Exclaim heart][Exclaim heart]۔ الحمدللہ وہ دونوں میرے پاس ہیں[Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-11-22 16:33:25
0
itx Chaudhary :
2026-11-22 14:29:06
1
g Abbasi g 728 :
[Exclaim heart][Exclaim heart] لاجواب ہوتے ہیں وہ رشتے جو اسان سے نہیں[Exclaim heart][Exclaim heart]۔ احساس۔ سے چلتے ہیں[Exclaim heart][Exclaim heart]