@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 22 November 2026 14:56:47 GMT
12611
2182
117
156

Music

Download

Comments

simran22410
Simran :
وقت نے سکھا دیا کہ ہر احساس کو لفظوں میں بیان کرنا ضروری نہیں ہوتا...🫠✨
2026-11-22 15:06:45
19
oggy..785
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
HyEee I am back 💔🤌🏻
2026-11-22 15:04:11
7
kamii0773
KAMII❤‍🩹 :
تیرے بعد میں لوگوں کو حسین لگا، یعنی تیرا ساتھ میرے لیے فقط لعنت ثابت ہوا۔
2026-11-22 14:59:54
17
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
ہم خاموش ہوئے تو لوگوں نے سمجھا بدل گئے، کسی نے یہ نہ پوچھا کہ آخر کس نے خاموش کیا❤️‍🩹
2026-11-22 15:15:59
13
wahziiking2.o
𝐀𝐲𝐳𝐢𝐢🐼 :
دادی کا فون silent لگا کر 1000 روپے لے لیے اور کہا speaker خراب ہے khanddan ka akhri aklmand main paisa hi paisa 😭😂🙄🚀
2026-11-22 15:07:01
12
userecutest1
عروج ✨ :
وہ جو اچانک سے چپ ہو گیا اس نے بول کر بھی تو دیکھا ہوگا نا۔۔۔۔🥹🌸
2026-11-22 15:00:14
16
maheen75912
Maheen🌷 :
Mujha bhi...!!❤️‍🩹🙂
2026-11-22 15:25:12
7
toobaqasim7
T O O B A 🐰 :
Ayee loo hr tarf deep main Kahan jaon 😭
2026-11-22 15:01:14
14
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
کبھی ہر بات پر بولنے والے، آج وقت کی مار کھا کر پتھر کی طرح چپ ہیں۔
2026-11-22 15:04:55
15
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
اب بھی بولتی ہوں مگر وہ پہلے والی بات نہیں 🙂
2026-11-22 15:01:23
15
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ دیتی ہے🙂‍↔️
2026-11-22 15:06:34
9
mahiii5920
Mahiii :
بہت بولنے والے وقت کے ہاتھوں مجبور ہو جاتے ہیں 🥺
2026-11-22 15:03:31
12
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
وقت نے ایسا بدلا ہے کہ اب خود سے بھی پہلے جیسی بات نہیں رہی۔❤️‍🩹
2026-11-22 15:20:43
7
raza37912
Mano🌷✨ :
وقت وقت کی بات ہے 🥀
2026-11-22 15:06:02
9
noorwrites381
🦋Noor🦋 :
کوئی بھی چیز ایک جیسی نہیں رہتی چاہے وہ انسان ہو کچھ بھی ہو ❤️‍🩹
2026-11-22 15:06:12
9
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
کبھی سب سے زیادہ بولنے والا تھا میں. آج سب سے زیادہ خاموش رہنے والا ہوں. 🥹✨
2026-11-22 15:04:06
9
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
وقت سب کچھ چھین لے تو خیر ہے، مگر جب بولنے کی چاہ چھین لے تو انسان واقعی تھک جاتا ہے۔
2026-11-22 15:04:08
14
userecutest1
عروج ✨ :
چھپ رہ کر بھی دیکھ لیا لوگ واقعی ہی بھول جاتے ہیں ۔۔۔🌷
2026-11-22 15:03:46
13
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
وقت نے وہ زخم دیے ہیں. جن کا درد اب لفظوں میں بیان نہیں ہوتا. 🙃✨
2026-11-22 15:06:55
6
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
دیکھ وقت نے کتنا بدل دیا مجھے. جو ہنستا تھا سب کے ساتھ، آج اکیلا رہتا ہے. 🥺❤️‍🩹
2026-11-22 15:02:42
11
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
کچھ درد انسان کو لفظوں کا محتاج نہیں رہنے دیتے🙂‍↔️
2026-11-22 15:05:50
8
nooryaesthix
NOORYy🤍✨ :
وقت انسان کو وہ بنا دیتا ہے جو اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا 🫠
2026-11-22 15:01:08
12
userecutest1
عروج ✨ :
Exactly.... 🥹🌷
2026-11-22 14:58:18
12
mehar_abdullah_97
PRIVATE ACCOUNT :
جذبات دیمک ہیں ,بخت کھا جاتے ہیں🙂
2026-11-22 15:10:44
6
dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
اب نہ شکوہ ہے، نہ کوئی فریاد، بس درد سہتے ہیں اور مسکرا دیتے ہیں
2026-11-22 15:51:45
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About