@aliwryts0: میں تمہاری زندگی کا وہ سکون بننا چاہتا ہوں، جہاں تمہیں اپنے دکھ چھپانے نہ پڑیں، جہاں تم بےخوف ہو کر اپنے دل کی ہر بات کہہ سکو۔ تمہاری خاموشیوں کو سمجھوں، تمہارے آنسوؤں کو اپنا سمجھوں، اور تمہیں ہر بار یہ یقین دلا سکوں کہ دنیا چاہے تمہیں نہ سمجھے، میں ہمیشہ تمہارا ہوں۔ ❤️🥺