@anhtoetriviu: Đồ bộ xinh mặc nhà #tuyetdangyeu #thoitrangnu #xuhuong

Tuyết Đáng Yêu
Tuyết Đáng Yêu
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 23 November 2026 03:16:33 GMT
5245
29
2
2

Music

Download

Comments

15th6_17
Diệu Biênn 🫜 :
Mấy mẫu đẹp toàn hett hàng sao mua [Mắt ngấn lệ]
2026-11-25 16:22:21
0
anhtoetriviu
Tuyết Đáng Yêu :
🥰🥰🥰
2026-11-23 12:46:41
0
To see more videos from user @anhtoetriviu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

25 سالہ سپاہی فخر عباس نے اپنی جان وطنِ عزیز پر قربان کر دی۔ پیچھے ایک بیوہ ماں رہ گئی، اپنا اکلوتا بیٹا اُس نے وطن کے نام کر دیا۔ ماں نے اپنے جگر کے ٹکڑے کے جنازے کو خود کندھا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ شہیدبیٹے  کے جنازے کو کندھا دیتی ماں کی ویڈیو نے ہر محب وطن کو اشکبار کردیا، ماں کے اس حوصلے کو سلام۔  بچپن ہی میں والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ان کی پوری دنیا صرف ان کی والدہ تھیں، جبکہ والدہ کی زندگی کا واحد سہارا اور پوری کائنات ان کا بیٹا تھا۔ جس بیٹے کو اس نے تنہا پالا، جسے اپنی پوری زندگی کا سہارا سمجھا، آج اسی کو اپنے ہاتھوں سے آخری سفر پر رخصت کر رہی ہے۔ چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے سپاہی فخر عباس 5 نومبر کو خوا*رج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہوئے تھے۔ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 23 نومبر کو جامِ شہادت نوش کر گئے۔ اللہ تعالیٰ شہید سپاہی فخر عباس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کی والدہ محترمہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین! #pakistan #pakistanarmy #emotional #shaheed #militarylifestyle

About