@ilzaammohabbat: کبھی کبھی انسان کسی کو چھوڑنا نہیں چاہتا، مگر سامنے والے کی بار بار کی تکلیفیں اسے مجبور کر دیتی ہیں۔ الوداع کہنا آسان نہیں تھا، مگر اب خود کو مزید تکلیف دینا بھی منظور نہیں۔ کچھ رشتے دل میں رہ جاتے ہیں، زندگی میں نہیں۔ 💔 #الوداع #ادھوری_محبت #بےوفائی #درد_دل #محبت