@pakresearch1: Pakistan 1971 #Pakistan1971 #BangladeshHistory #FallOfDhaka #PartitionOfPakistan

PAK RESEARCH
PAK RESEARCH
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 23 November 2026 03:37:38 GMT
32788
2816
153
647

Music

Download

Comments

mjahangir596
Zeeshan Jahangir :
دنیا کی کوئی بھی فوج عوام کی حمایت کے بغیر کوئی جنگ نہیں جیت سکتی
2026-11-23 13:11:27
22
usersq2doseq6t
user96970926921 :
میرے سعودی عرب میں قیام کے دوران 1996 میں ایک ڈھاکہ کے کلیگ بنگالی نے کہا تھا کہ بھارت نے ہم پر احسان کیا ورنہ پاک فوج ہماری بدتر ين نسل کشی اور قتل عام کر رہی تھی بھارت نے سازش نہیں کی تھی ہمیں اور بعد میں پاک فوج کوتحفظ دیا اگر انڈین فوج ہمیں فری ھینڈ دیتی تو اس وقت نفرت کا وہ عالم تھا کہ ایک پاکستانی فوجی بھی زنده بنگلہ دیش سے واپس نہ جاتا البتہ اب پاکستانی ہمارے بھائی ہیں
2026-11-23 10:45:58
7
janatzada155
Janat Zada155 :
لعنت پاکستان فوج جرنیل لعنت
2026-11-23 16:01:25
13
haji.waseem315
Haji Waseem :
2026-11-23 13:55:02
5
saeedjadoon5
Saeed Jadoon :
بلکل
2026-11-26 02:21:34
0
wali.zaib31
Wali Zaib :
2026-11-23 05:37:32
4
dehniyal
Dehniyal :
وہی غلطیاں پھر دہرائی جا رہی ہیں ہم نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا
2026-11-23 17:00:30
5
abdulazeem3920
danyal :
ye ghaliz foj k karnamay😡😡😡
2026-11-23 15:49:29
3
shsheenbaba
SADA E AMAN :
جناب محترم پاکستان کی دولخت ہونے کی جو کہانی اپ نے پیش کیا اس میں تجاد ہے ویسے پاکستان کی جو تباہی ہو رہی ہے انہی سو 47 سے اب تک وہ ایک ہی وجہ ہے اور ایک ہی بنیاد ہے وہ ہے کشمیر بیچ میں کشمیر نے پاکستان کو دو لخت کیا اور اج بھی بلوچستان میں جو دہشت گردی ہو رہی ہے یہ سب کچھ بنیاد کشمیر ہے اگر کشمیر پر ہندوستان سے پاکستان کی معاہدہ ہو جاتی ہے کہ پھر ہندوستان جس طرح سے بنگلہ دیش بنایا افغانستان کا ساتھ دے رہا ہے بلوچستان میں دہشت گردی کرا رہا ہے اور دیگر پاکستان کے علاقوں میں دہشت گردی کرا رہا ہے اس سے وہ پیچھے ہٹ جائے گا یہ مسئلہ صرف کشمیر ہے کشمیر پر کوئی ایک پرامن فیصلہ ہو جانا چاہیے ورنہ پاکستان کو چلتے چلتے خاک ہو جانا پڑے گا
2026-11-25 06:53:23
0
saleem.ahmed807
Saleem Ahmed :
ہم نے کوئ سبق نہی سیکھا طاقت،نا انصافی،فرعونیت آج بھی ویسے ھی ھے
2026-11-23 17:25:36
2
mehfoozalikhan8
Mr.daddu :
2026-11-23 12:22:48
4
canda0728
jemin official :
2026-11-23 14:15:04
4
muhammad.faisal9793
Muhammad Faisal :
2026-11-23 15:45:15
5
yasirmughal253
Yasir Mughal :
2026-11-23 17:23:03
2
tahir.sarwar.dava
Tahir sarwar ajk :
وہی غلطیاں پھر دہرائی جا رہی ہیں ہم نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا
2026-11-23 17:27:51
3
muhammad.faisal9793
Muhammad Faisal :
2026-11-23 15:45:11
3
haji.waseem315
Haji Waseem :
2026-11-23 13:55:06
3
yasirshah2635
Ankon :
👍🥰👍🥰👍❤️
2026-11-23 15:38:51
2
ayan042938
Ayan :
🤲وہی غلطیاں پھر دہرائی جا رہی ہیں ہم نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا🤲
2026-11-24 03:40:41
1
yasirmughal253
Yasir Mughal :
2026-11-23 17:23:05
1
muhammadriaz0717
Muhammad Riaz :
پاکستان نے ہمیشہ سول و ملٹری اقتدار کی ہوس میں مبتلا اشخاص کی وجہ سے نقصان اٹھاتا آیا ہے اٹھا رہا ہے اور اٹھاتا رہے گا.
2026-11-23 13:02:18
1
wali.zaib31
Wali Zaib :
2026-11-23 10:11:28
2
gulammuhammad9300
katmy nabowat :
ہمیں صبراورتحمل سےکام لیناچاہیے۔ اوربات چیت جاری رکھناچاہیے۔ ورنہ ملکی حالات خراب ہوسکتےہیں۔
2026-11-23 13:11:44
2
studegwqev2
khan :
seeda seeda bolo tu Punjab majority may ana chahta ta Britain nay Punjab ko support kia ta os time Punjab strong power tha
2026-11-23 21:49:46
1
To see more videos from user @pakresearch1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About