@naqeeb221022: رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ حسد صرف دو باتوں میں جائز ہے ۔ ایک تو اس شخص کے بارے میں جسے اللہ نے دولت دی ہو اور وہ اس دولت کو راہ حق میں خرچ کرنے پر بھی قدرت رکھتا ہو اور ایک اس شخص کے بارے میں جسے اللہ نے حکمت ( کی دولت ) سے نوازا ہو اور وہ اس کے ذریعہ سے فیصلہ کرتا ہو اور ( لوگوں کو ) اس حکمت کی تعلیم دیتا ہو ۔#fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes

𝗡𝗔𝗤𝗘𝗘𝗕°🪐
𝗡𝗔𝗤𝗘𝗘𝗕°🪐
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 23 November 2026 03:47:07 GMT
403
132
1
9

Music

Download

Comments

pagallife15
pagal larka :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-23 03:51:04
0
To see more videos from user @naqeeb221022, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About