@irsashahzdi786: چلو اب میں چلتی ہوں سفرِ آزادی پر کوئی پوچھے میرے بارے میں تو کہنا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اب یہ شہر، یہ گلیاں پیچھے رہ جائیں گی جانے اب کب لوٹنا ہو، یہ بھی خبر نہیں بس دعاؤں میں یاد رکھنا مجھے شاید اب یہ واپسی ہو، شاید کبھی نہیں😊💔