@lost_afridi1: خوبصورت دل اور صاف نیت رکھنے والے لوگ کبھی کسی کو کھوتے نہیں، بلکہ انہیں کھونے والے اپنی زندگی سے ایک مخلص انسان کو کھو دیتے ہیں۔ کیونکہ وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ہر مسکرانے والا اپنا نہیں ہوتا، ہر ملنے والا وفادار نہیں ہوتا، اور ہر کسی کو سچی محبت اور خلوص نصیب نہیں ہوتا۔ ہم اپنی نیتوں کے جواب دہ ہیں، لوگوں کے رویّوں کے نہیں۔ اس لیے کسی کے بدل جانے پر خود کو مت بدلنا، کیونکہ کردار کی خوبصورتی چہروں اور حالات سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔ 🥀 Dear tiktok team please don't under review my video #veiwsproblem #foryoupage #fyp #unfrezzmyaccount