ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک نظرے بد سے بچائے آمین اتنی خوبصورت ہو کہ اگر تمہارے اور سورج کے درمیان سورج موکھی کا پودا لگا دیا جائے تو سورج موکھی کا پھول سورج کو چھوڑ کر تمہاری طرف دیکھے گا
وہ جیسے ایک شعر تھا کہ
تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے اس پہ یار
ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے