@itxnoorfatima804: 🚨🚨 *بریکینگ نیوز : عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا امکان ۔ جاوید چودھری کی خبر,!!!* عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنے کا ٹائم آگیا ہے ۔اور ساتھ بشریٰ بی بی کا علاج بھی ہوگا ۔ عنقریب بشریٰ بی بی کی رہائی بھی ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے ۔ *جاوید چودھری* #imrankhan❤🤗🇵🇰#plzunfrezemyaccount #foryou #fyp #foryoupage