میں تم سے اب بھی کوئی بڑی خواہش نہیں رکھتا، نہ تم سے وقت مانگتا ہوں، نہ محبت کے دعوے، نہ ہی یہ ضد کہ تم پہلے کی طرح مجھ سے بات کرو۔ بس کبھی اپنی مصروف زندگی سے چند لمحے نکال کر اتنا بتا دیا کرو کہ تم کس حال میں ہو؟
تمہیں شاید یہ معمولی سی بات لگے، مگر میرے لیے تمہاری خیریت جاننا آج بھی بہت بڑی بات ہے۔ عجیب کیفیت ہے کہ جس شخص سے اب کوئی تعلق باقی نہیں رہا، اس کی فکر آج بھی دل سے ختم نہیں ہوتی۔
کبھی کبھی فون ہاتھ میں لیے سوچتا ہوں کہ تمہیں پیغام بھیج کر پوچھ لوں، مگر پھر یاد آتا ہے کہ اب شاید میری خیریت پوچھنا تو دور، میری طرف سے آنے والا پیغام بھی تمہیں اچھا نہ لگے۔
تم نے تو شاید مجھے اپنی زندگی سے نکال کر سکون پا لیا ہوگا، مگر میں آج بھی تمہاری خاموشی میں تمہاری آواز تلاش کرتا ہوں۔ مجھے تم سے کوئی شکایت نہیں، بس ایک دکھ ہے کہ جس شخص کو میری ہر چھوٹی بڑی بات معلوم ہوتی تھی، آج اسے یہ بھی معلوم نہیں کہ میں کس حال میں ہوں۔
کاش تم کبھی خود سے پوچھو کہ جس شخص کو تمہاری ہر خبر کی فکر رہتی تھی، کیا کبھی تم نے بھی اس کی خاموشی کی وجہ جاننے کی کوشش کی؟
اب بھی تمہاری خیر خبر جاننے کو دل کرتا ہے، بس فرق اتنا ہے کہ پہلے حق تھا، اب صرف خواہش رہ گئی ہے۔ 🥀💔
2026-11-24 13:03:43
2
🫀🫀Aftab 💕🫰🫀 :
وہ مجھ کو میری طرح یاد کیوں نہیں کرتی
کیا اس کے شہر میں رات نہیں ہوتی ❤️🩹🤌😞
2026-11-24 09:20:13
1
🌼͜⃝❤اشـــنا :
تیری محبت کا ہر رنگ میری روح میں اتر گیا جانا " تجھے سوچنا تجھے چاہنا میری عادتوں میں شامل ہو گیا💔😞
2026-11-24 16:52:50
0
نوشہرہ دا شیروز سرائکی🇵🇰 :
💙💙💙
2026-11-24 14:14:44
1
💓💓H⁷¹┌ㄒᵃɱi̶̶ɱ࿐L💓💓 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-24 11:44:16
2
meer MAGSi 786 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-23 19:28:24
1
iQRARHussain malik :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-11-24 05:14:57
1
Zafar ali :
🌹🌹🌹
2026-11-24 10:07:17
1
iQRARHussain malik :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-24 05:14:58
1
Jam Amir :
❤️❤️❤️
2026-11-23 05:11:59
1
Trigger :
🥰🥰🥰
2026-11-24 03:40:36
1
Nadeem :
🥰🥰🥰
2026-11-24 06:26:02
1
king :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-23 07:08:09
2
Asad Ali Baned :
❤️❤️❤️
2026-11-24 06:38:52
1
Fiaz Khan :
❣️❣️❣️
2026-11-24 09:17:33
1
MujahidEditz.❤️🩹 :
[Innocent]
2026-11-23 05:31:03
1
Tanveer :
🥰🥰🥰
2026-11-24 06:47:28
1
sain :
💐💐💐
2026-11-24 06:43:01
1
D🎶AR🎶EÑDA FF, ♥️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-24 11:12:09
1
Malik Rouf :
🥰🥰🥰
2026-11-24 11:53:30
1
Sher Alam :
🥰🥰🥰
2026-11-23 15:35:12
2
MujahidEditz.❤️🩹 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-23 05:27:29
2
😎شانی عیسی خیل آلہ🖤 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-11-24 16:19:59
0
MUHAMMAD SHOAIB MEER 56 :
🥰🥰🥰
2026-11-24 16:26:03
0
KHOKHAR BRAND 🔥🔥 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-23 05:28:05
1
To see more videos from user @rizwan.wri8s12, please go to the Tikwm
homepage.