@kamranaslam3717: ویڈیو کا مختصر خلاصہ⬇️ ( سورۃ نمبر 107 الماعون آیت نمبر 4 سے 6 ) کے مطابق بڑی تباہی ہے اُن نمازیوں کے لئے جو اپنی نماز غیر متوجہ/بے پرواہی کے ساتھ قائم کرتے ہیں یعنی محض رسم یا "ڈیوٹی" سمجھ کر، بے توجہی یا دکھاوے کے لئے نماز پڑھنا فائدے مند ثابت نہیں ہوسکتا ... نماز کا اصل مقصد اللّٰہ سے آیات کے معنی اور روح کو سمجھ کر رابطہ کرنا ہے جس کا فائدہ ہمیں خود ہو گا ... ( سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 42/43 ) کے مطابق قیامت کے دن لوگوں سے پوچھا جائے کہ تم جہنم میں کیوں ہو تو وہ کہیں گے ہم نماز کا صحیح طریقے سے حق ادا نہیں کرتے تھے جیسا کہ حق ادا کرنے کا حکم تھا یعنی آیات کے ترجمے .. روح اور عمل کو یقینی بناتے ہوئے .. ( سورۃ نمبر 71 القیامہ آیت نمبر 31 ) کے مطابق اسلام سے متعلق کسی بھی شخص کی کہی ہوئی بات کو بغیر قرآنی تصدیق کے ہرگز قبول نہ کریں ... کوئی بھی انسان شروع سے کامل نہیں ہوتا؛ ہر شخص کی زندگی میں ایک ایسا وقت آتا ہے جب اسے اپنی غلطیوں اور گزرتے وقت کا احساس ہوتا ہے۔ وہیں سے اپنی اصلاح اور توجہ سے نماز کا صحیح حق ادا کرنے کی شروعات کرنی چاہیے۔
ویڈیو کا مختصر خلاصہ⬇️( سورۃ نمبر 107 الماعون آیت نمبر 4 سے 6 ) کے مطابق بڑی تباہی ہے اُن نمازیوں کے لئے جو اپنی نماز غیر متوجہ/ بے پرواہی کے ساتھ قائم کرتے ہیں یعنی محض رسم یا "ڈیوٹی" سمجھ کر، بے توجہی یا دکھاوے کے لئے نماز پڑھنا فائدے مند ثابت نہیں ہوسکتا ... نماز کا اصل مقصد اللّٰہ سے آیات کے معنی اور روح کو سمجھ کر رابطہ کرنا ہے جس کا فائدہ ہمیں خود ہو گا ...
( سورۃ نمبر 74 المدثر آیت نمبر 42/43 ) کے مطابق قیامت کے دن لوگوں سے پوچھا جائے کہ تم جہنم میں کیوں ہو تو وہ کہیں گے ہم نماز کا صحیح طریقے سے حق ادا نہیں کرتے تھے جیسا کہ حق ادا کرنے کا حکم تھا یعنی آیات کے ترجمے .. روح اور عمل کو یقینی بناتے ہوئے ..
( سورۃ نمبر 71 القیامہ آیت نمبر 31 ) کے مطابق اسلام سے متعلق کسی بھی شخص کی کہی ہوئی بات کو بغیر قرآنی تصدیق کے ہرگز قبول نہ کریں ...
کوئی بھی انسان شروع سے کامل نہیں ہوتا؛ ہر شخص کی زندگی میں ایک ایسا وقت آتا ہے جب اسے اپنی غلطیوں اور گزرتے وقت کا احساس ہوتا ہے۔ وہیں سے اپنی اصلاح اور توجہ سے نماز کا صحیح حق ادا کرنے کی شروعات کرنی چاہیے۔
2026-11-23 05:15:06
1
abdurrahman :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-23 09:21:40
1
To see more videos from user @kamranaslam3717, please go to the Tikwm
homepage.