@bintehawa4333: مجھے بہت دیر سے یہ احساس ہوا کہ جدائی میں سب سے زیادہ تکلیف اور بڑا دکھ کسی کا چلا جانا نہیں ہوتا، بلکہ یہ احساس ہوتا ہے کہ آپ کے نہ ہونے سے اگلے کی زندگی پر کوئی فرق ہی نہیں پڑا جیسے آپ تھے ہی نہیں۔ #unfreezemyacount #growthmyaccount