@deen.ki.roshni462: 🕌 Namaz – The Peace of the Heart ❤️ نماز صرف فرض نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ سے ملاقات کا بہترین ذریعہ ہے۔ اپنی پانچ وقت کی نماز کبھی نہ چھوڑیں، کیونکہ دنیا اور آخرت کی کامیابی اللہ کی عبادت میں ہے۔ 🤲 اللہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ❤️ #Namaz #Salah #IslamicTikTok #IslamicReminder #Muslim #Allah #Deen #Prayer #IslamicVideo #FYP