یہ اب شادیوں پہ کھانا تول تول کے دیتے ہیں نہ بھائی ہم تو نہیں جاتے یہ پیسے بھی تول تول کے لیں گے اللہ معاف کرے😂
2026-11-23 16:15:30
53
naaz choudary667 :
ye sraiki hu gy 🤣🤣🤣🤣
2026-11-24 08:53:48
20
غریب نیاز ڈاھری :
khah par he [Thumbs up][Thumbs up][Thumbs up][Thumbs up]
2026-11-24 10:22:28
0
Kashmiri Queen 👑 804 🌲🇧🇫✌️ :
کھانا کیوں دے رہے ہیں تول کر🙆 اور کتنا مزے کا چکن کورمہ لگ رہا ہے 😋😋
2026-11-24 15:00:45
3
khizar hayat :
یہ ترکڑی والا کام ریواج پہلی دفا دیکھا ہے یہ کارو بار ہے شادی نہیں
2026-11-24 07:02:57
9
🥰🥰🥰 :
یہ دیہاتوں میں پلو والی شادی ہوتی ہے ۔۔۔جب کھانا بن جاتا ہے تو ہر گھر والے آ کر کھانا لے جاتے پیسے دے کر یہ بھی ایک رواج ہے
2026-11-24 06:03:46
4
🌹🌹Mughal zadi🌹🌹 :
KOI friend BNY Ga
2026-11-24 13:02:11
3
Babar Chohan :
بھائی جان کچھ شادیاں پہ یہ رواج ہوتا ہے کھانا تول کے دیا جاتا ہے اور پیسے لیے جاتے ہیں
2026-11-24 09:29:54
1
Mughal G :
اتنا خرچ کرنے کے بعد رشتے دار صرف 💯 روپے اور ہمسایہ 500یہ 1000بندہ صرف اپنے ہمسایہ کو بلاے😂😂😂
2026-11-24 14:48:35
1
💚🐣 Mσħş𝕚η_𝔰𝓗Aⓗ乙ά𝓓 ♣♗ :
khuch saal phele tak Ghar ke leye Roti saln dete the Shadio pa
2026-11-23 17:58:11
3
Add your name Meraa Nazz :
میری مریم نواز سے گزارش ہے کہ یہ سسٹم جو ہے نا کھانا پینا تول کے دینا یہ ختم کروا دیں کیونکہ ہمیں شرم اتی ہے شادی پہ جاتے ہوئے کہ کھانا لے کے انا وزن کروا کے😂😂😂😂
2026-11-24 09:26:53
0
Aamir Ali :
y buhad acha Kam h ❤️
2026-11-23 14:17:53
8
ZAID R :
ye saheh h shadi ka khana sabh ghar wali bhi khangae or zaya bhi nahi hoga.
paison ke baat nahi hai kam ziydha mile tu bhi thek h Khana zaya nahi hoga🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-24 04:59:37
2
🔗🔗Ahmad jutt ⁸04🔥🔥👑 :
یہ کام ٹھیک ہے لوگ اسی طرح قابو اتے ہیں کارڈ ایک بندے کے لیے بھیجا جاتا ہے اور اپنے 10 20 بچوں کو لے کر پہنچ جاتے ہیں یہ ٹھیک اپنے اپنے گھر میں رہو ایک فرد ائے اور کھانا لے کے چلا جائے جتنی اس کی سطح ہو اتنا ہی دعوت نامہ کی رقم ادا کرے[ttemoji:smiley01_heartwaکرے انشاءاللہ میں یہی کام کروں گا[Heartwarming]