@shanashfaq1: "کل بھارت اور امپائر دونوں مل کر بھی پاکستان سے ہار گئے! اس امپائر نے پہلے ٹاس میں چیٹنگ کی، پھر ایل بی ڈبلیو (LBW) آؤٹ ہونے کا قانون ہی ختم کر ڈالا—تلک ورما تین بار کلیئر آؤٹ ہونے کے باوجود آج بھارت کو میچ نہیں جتوا سکا!" آج دوحہ میں ایمرجنگ ایشیا کپ کے پاک بھارت ٹاکرے میں پوری دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ بے ایمانی اور جانبدار امپائرنگ سے کرکٹ نہیں جیتی جا سکتی! میچ کے آغاز میں ہی بھارت کو ٹاس جتوانے کی کوشش کی گئی، جسے کپتان عبدالصمد نے اپنی عقابی نگاہوں سے پکڑ کر ناکام بنا دیا۔ میچ کے دوران بھارتی کپتان تلک ورما تین بار بالکل واضح اور کلیئر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے، لیکن امپائر نے ہر بار ناٹ آؤٹ قرار دے کر انہیں زبردستی کریز پر کھڑا رکھا! امپائر کی اس کھلی جانبداری اور تلک ورما کو ملنے والے تین چانسز کے باوجود، پاکستان شاہینز کے باؤلرز نے ہمت نہیں ہاری اور بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ثابت کر دیا کہ حقیقی ٹیلنٹ کے آگے کوئی بے ایمانی نہیں چل سکتی! 🦅🇵🇰👏 #suggestedforyou #cricket #mcrickethub #IndiaA #PakistanShaheens

Ribah Ben Shan
Ribah Ben Shan
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 23 November 2026 06:36:10 GMT
2399
296
5
1

Music

Download

Comments

zabik.ullah
zabik ullah :
2026-11-23 07:18:26
1
asghar.ali52897
Asghar Ali❤❤💓 :
2026-11-23 07:53:40
0
yasmeen.bibi.rafi
Yasmeen Bibi Rafique :
👍👍👍
2026-11-23 07:33:59
0
shamsher.sandhu39
Shamsher Sandhu :
🥰🥰🥰
2026-11-23 07:26:42
0
drasad893
Dr Asad Khan journalist :
❤️❤️❤️
2026-11-23 06:52:27
0
zain.shah0222
Syed Zain Shah Zaidi :
😂😂😂
2026-11-23 06:48:43
0
mushtaqbhg
Mushtaq biaka :
💖💖💖
2026-11-23 07:40:31
0
To see more videos from user @shanashfaq1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About