🫀
ہم نے پوچھا کہ کسی اور کے ہونے لگے ہو 💔🫴
تو مسکرا 😄 کر بولے کہ اپ کے تھے کب✌️💯 I miss you 😘
2026-11-24 02:32:00
1
اُداس پرندہ 😔🦜🐦 :
تم سے دیکھے نہ گئے ٫ ھم سے دِکھائے نہ گئے
ھائے وہ زَخم جو اِس دِل سے ٫ چُھپائے نہ گئے.
کر لیا یُوں تو ٫ ھر ایک رَنج گوارا ٫ لیکن
آج تک دِل سے ٫ تیری یاد کے سائے نہ گئے.
ھَم نے چاھا بھی نہیں ٫ ھَم نے بُھلایا بھی نہیں
دِل نے چاھا بھی مَگر ٫ دِل سے بُھلائے نہ گئے۔