@ghulamerasoul: داتا حضور کی بارگاہ وہ روحانی آستانہ ہے جہاں محبتِ اولیاء، ادب اور فیض کی خوشبو دلوں کو سکون عطا کرتی ہے۔ حضرت سید داتا گنج بخش فیضِ عالم رحمت اللہ علیہ کا آستانہ لاہور کی پہچان اور اہلِ محبت کے دلوں کا مرکز ہے۔ آئیے! اس بابرکت آستانے کی زیارت کی سعادت حاصل کریں، درود و سلام پیش کریں اور اپنے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کریں۔ اللہ تعالیٰ سب کو حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ #گنج_بخشِ_فیضِ_عالم_مظہرِ_نُورِخدا #ناقصاں_را_پیرِ_کامل_کاملاں_را_راہنما #منم_غلام_یا_رسول_اللّٰہ