@shakeelsheikh971: پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کے جیالوں کی اپیل فوری طور پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد ستی جنرل سیکرٹری جمیل ڈائری نائب صدر صدیق اکبر انفارمیشن سیکرٹری کو معطل کیا جائے: جیالوں کو ورکروں کو گالیاں دی جاتی ہیں شہداء کی تذلیل کی جاتی ہے شہداء کی فیملیوں کو ڈرا دھمکایا جا رہا ہیں؛-ڈسٹرک ویسٹ افس میں ورکر جیالوں نے اج درخواست جمع کرائی اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کی قیادت کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ڈسٹرکٹ ویسٹ کے افس میں کھڑے ہو کر:@MPA Ali Ahmed Jan (MPA PS 116) @Ali Akbar ( Town Chairman) @Babar Shah Kazmi @sonu khan..ps.121.🇱🇾.. @Team Shakeel Shaikh @Shakir @Mir Ali Hassan Zehri #highlightseveryone #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #unfrezzmyaccount #PPP