@alquran_kareem100: 🌷القرآن الکریم 🌷Repost Now👈 || Surah Al'Toor verse 48-50 || ❤️✨️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ✨️❤️ واصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ ٤٨ وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ ترجمہ۔۔اور اپنے رب کے حکم کا انتظار کرتے ہوئے صبر کیجیے، بے شک آپ ہماری نگاہوں کے سامنے ہیں، اور جب آپ اٹھیں تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کیجیے۔اور رات کے کچھ حصے میں بھی اس کی تسبیح کیجیے، اور ستاروں کے غروب ہونے کے وقت بھی۔ #القران_الكريم_نور_القلوب_وشفاء_الصدور #Surahtoor #islamicstatus #alquran_kraeem100 #foryoupage