@zebikhan079: میر علی (شمالی وزیرستان) کے رہائشیوں نے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور مضبوط حمایت کا اظہار کیا۔سیکیورٹی فورسز اور مقامی نمائندوں (خصوصاً حصو خیل و موسیٰ کی) کے درمیان دوستانہ اجلاس ہوا، جہاں لوگوں نے فورسز پر اعتماد ظاہر کیا۔فورسز نے نوجوانوں کو تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دی۔ #ispr_official #PakistanArmy #kpk #viral #Foryou
اگر ڈاکٹر منظور احمد پشتین تم اور ہمارے درمیان نہ اتا۔۔۔۔
تو ہوسکتا تھا ۔۔۔۔
لیکن اب پشتون ذندہ باد ۔۔
ڈاکٹر منظور احمد پشتین زندہ باد ۔۔
اور منظور احمد پشتین نے جو شعور دیا اس کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
2026-11-23 10:11:11
9
Dada Pulse Shorts :
mashallah. Pakistan
2026-11-23 11:16:10
0
Naeem 88 :
بھائی آپکی مجبوی ہے مرضی نہیں
2026-11-23 11:03:49
0
Mudassar Khan Kakazai :
Pak foj Allah ki foj Pakistan zindabad Pak foj zindabad