@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 23 November 2026 08:15:55 GMT
33526
5085
141
296

Music

Download

Comments

wahziiking2.o
𝐀𝐲𝐳𝐢𝐢🐼 :
جون ایلیا۔۔۔ اب اٹھا بھی کو جنازہ لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے ~• 🙄
2026-11-23 08:18:10
20
blueworld272
𝙏𝙖ح𝙮𝙖𝙖𝙩 ❤️‍🩹 :
ایک ہی جگہ ہوتی ہے نا ہر طرف دیکھا بھی نہیں جاتا اور ہر طرف دیکھا بھی نہیں کرتے۔۔۔🙌🏻❤️‍🩹
2026-11-23 15:15:42
7
mahiii5920
Mahiii :
اس ایک شخص کا حقدار تھا کیا میں۔ خود سے ،میرا یہ سوال تو رہے گا 🥺
2026-11-23 08:47:53
12
.phile11
selenophile 11 :
خود کو عادی نہ ہونے دیں کسی کا،عادتیں جان لیوا ہوتی ہے،جان لے کے ہی ختم ہوتی ہیں۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-23 09:08:30
14
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
کبھی کبھی ساری دنیا مل کر بھی اس ایک شخص کی کمی پوری نہیں کر پاتی۔
2026-11-23 08:20:01
17
dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
ایک ہی شخص تھا جس سے دنیا آباد تھی میری، وہ کیا بچھڑا کہ ہر شخص سے بیگانہ ہو گئے ہم
2026-11-23 08:19:52
13
raza37912
Mano🌷✨ :
ایک شخص تھا جو سب سے جدا لگتا تھا، اب ہر شخص میں اُسی کی کمی نظر آتی ہے۔ ❤️‍🩹
2026-11-23 08:19:57
15
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
عجیب ضد ہے اس دل کی بھی، سکون بھی وہیں ڈھونڈتا ہے جہاں بےچینی ملتی ہے۔❤️‍🩹
2026-11-23 15:21:06
6
userecutest1
عروج ✨ :
ایک شخص نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا۔۔۔🫠🌷
2026-11-23 09:01:35
11
shehzad46460
S𝐡𝐞𝐡乙αD ⁴⁶ 🫀 :
میں اپنی ماں کو بڑے فخر سے کہا کرتا تھا کہ تیرے بیٹے کو برباد کرنے والا آج تک کسی ماں نے بیٹا پیدا نہیں کیا، اور پھر کسی ماں نے بیٹی پیدا کر دی...💔😔
2026-11-23 14:21:49
4
master..gaming2
*꧁S1_MASTER_YT꧂* :
main iss Jahan main oss aik shakhs ka bhi haqdar nhi tha Kya khud sy Mera ye swal to rahy ga 🥹🥹🫠🫠
2026-11-23 09:24:23
5
meharshahid7ata
m_E_H_a_r !7at :
caption please
2026-11-23 08:32:55
5
spider_offical2
𓆩𝆺𝅥𝐒 𝐏 𝐈 𝐃 𝐄 𝐑𓆪𖤍🥶⃤ :
میرے پیچھے قطار تھی مخلصوں کی میں بدقسمت پھر بھی بے وفا سے جا ٹکرایا ✨🌷💫🩷
2026-11-23 08:21:18
11
yaseenyaseen0313
Lamp Light 🪔 :
us jesa ek hi hota h Wohi to puri duniya hota h
2026-11-23 08:21:50
8
sohni_larki94
Sohni Larki❤️‍🔥💫 :
hayeee oyeee kamal yara🥰
2026-11-23 10:05:15
1
ali.hassan.janjua2
Ali Hassan JaNjua :
@Mano🌷✨:ایک شخص تھا جو سب سے جدا لگتا تھا، اب ہر شخص میں اُسی کی کمی نظر آتی ہے۔ ❤️‍🩹😖😖🥺
2026-11-23 14:11:38
2
chaydhary15
ch fiaz :
Hmmm sahi Kaha
2026-11-23 09:45:30
1
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
چین تو اسی دن کھو گیا تھا، جس دن وہ ایک شخص بچھڑ گیا تھا ۔
2026-11-23 08:20:47
19
userecutest1
عروج ✨ :
Hmmm... 🥹🫠🌷
2026-11-23 09:00:05
11
dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
ایک ہی شخص تھا جہاں میں، جسے کھو کر آج بھی خود کو کھویا ہوا پاتا ہوں، لوگ تو بہت ملے زندگی میں، مگر اُس جیسا کوئی نہ ملا۔ 🥺
2026-11-23 08:19:32
9
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
Mari lines post hui Thank you so much talha Bai Jan🤌🥹✨
2026-11-23 09:11:36
4
balouch.08
60fps, :
کبھی کبھی ایک ہی شخص کی کمی پوری دنیا سے بیزار کر دیتی ہے 😊
2026-11-23 09:15:29
4
aroojftima7861
(っ◔◡◔)っ ♥ Itz Rooji♥ :
میرے سوا سب کو میسر ہے اپنوں کا ساتھ، میں ہی ہوں جسے اپنا کہنے والا کوئی نہیں۔ 🥀
2026-11-23 14:26:23
1
sunnykhank4
💔 :
یہ جو تو تکتا رہتا ہے آسمان کو ۔۔ کیا کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا۔۔ یہ مجھ کو چین کیوں نہیں پڑتا ۔۔ ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ۔۔[Innocent]
2026-11-23 13:39:38
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About