@جدائی موت سے زیادہ سخت ہے💔:︻┻═┳一عادل علی࿐:آنسو بھی جاری ہو نگے کفن بھی پہنا دیا ہوگا انتظار تیرا ہو گا جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہوگا⚰️🥀
دے کر تحفہ سفید چادر کا مجھے تیرے شہر سے نکال دیا ہو گا🥺❤️🩹
جب خبر تجھ کو ہو گی اے محبوب تب تک تو لوگوں نے مجھے دفنا دیا ہوگا 💔😭