@arynews.official: آپ چور دروازے سے آئین کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہونا چاہتےہیں، چوہدری منظور اگر چور دروازہ بن گیا تو میرے خیال میں 58 ٹو بی دوبارہ بحال ہوگا، چوہدری منظور #ARYNews

ARY NEWS
ARY NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 23 November 2026 08:28:05 GMT
29460
1271
82
13

Music

Download

Comments

alibabajatoi22
jatoi naseem :
چار سال آئین اور قانون کو برباد کر کے اب روتے ہو تب خیال کیون نہین آیا
2026-11-23 09:13:26
23
muhammadzafeer339
🙂 :
یہ چور دروازے سے ہی بنی حکومت ہے اور 4 سال سے یہی کیا ہے آج انکو آئین یاد آ رہا ہے جبکہ سب ترامیم کیں اپنے مفاد کے لیے
2026-11-23 10:01:01
10
dr.sohail543
Dr Sohail :
Imran khan is great leader
2026-11-23 11:29:04
0
rockkhan507
💟 𝕄𝕣. 𝔹𝕒𝕟𝕘𝕒𝕤𝕙 🇦🇪 :
ye jaha ty pehly 😁
2026-11-23 10:39:24
0
tnaz804
teena :
mufad prast tola ppp
2026-11-23 09:22:21
10
syedmakdoomzadi512
Syed Makhdoom Zaidi512 :
جب آپ چور دروازے سے موجودہ حکومتی سیٹ اپ میں داخل ہوسکتے ہیں تو پھر اب آئین آئین کھیلنے کی کیا ضرورت ہے،؟آئین کو اپنی ضرورت کے لئے استعمال کرتے ہو
2026-11-23 11:11:53
1
waseemahmad30750
waseem ahmad307 :
knse qanon k bat kr re ho ab yad a ra qanon
2026-11-23 09:24:23
2
abrarwarraichabra4
abrarwarraichabra4 :
@jatoi naseem:چار سال آئین اور قانون کو برباد کر کے اب روتے ہو تب خیال کیون نہین آیا
2026-11-23 09:48:14
3
14.day81
14 day :
4 saal sy ine ka pata ni tha
2026-11-23 09:56:47
2
akhon239
Akhon :
چور دروازوں کا 26اور27ویں ترمیم میں ہو چکی ہے
2026-11-23 09:45:08
4
alshahid1980
alshahid1980 :
دیکھو جی آئین کی تشریح کن کر رہا ہے جو خود آئین شکنی کر کے چار سال حکومت میں بیٹھے رہے مال لوٹتے رہے اور آج انکو آئین یاد آ گیا جب پیٹ پر لات پڑی
2026-11-23 10:57:02
1
qutbuddeen.yousaf
Qutbuddeen Yousafzai :
کاش گورنر راج لگانے سے پہلے ایسا پر یس کانفرنس کرتے ۔گورنر راج بھی پچھلا دروازے تھا اور ہم اس ریفرنڈم کو بھر بھر کہ ووٹ دیں گے چاہیے پچلے دوازہ ہوں یا اگلہ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ لوگ کبھی بھی آئیں اور قانون پر کھڑے ہوں ہی نہیں آپ اپنے مقاصد کے لیے کھڑے ہوں آج گورنر راج ختم کرو اگر اتنا قانون یاد آتا ہے ۔ا
2026-11-23 09:34:29
5
mukhtiara9020
Mukhtiar A :
kpk mein Governor Raj kaise laga kanoon ko todkar hi lagaya na kpk assembly ki manzuri ke bagair kaise governor Raj lag sakta tha
2026-11-23 10:25:04
1
raobabarraobab978
raobabarraobab978 :
PPP bhi chor darwazy sy aye hain
2026-11-23 08:43:36
3
user367455365
saleem chohan :
2026-11-23 10:44:31
1
naveed.chouhan31
Naveed chouhan :
آئین کے ابّو آگئے کرپشن کرنے کا بھی لکھا ہوا ہے آئین میں پی پی پی کو آج آئین یاد آگیا پورے سندھ کو تباہ و برباد کر دینے کے بعد ان آج آئین یاد آگیا 45000 ارب 17 سالوں میں ملے کہا لگے یہ بھی آئین میں لکھا ہے آئین پر آپ کی پی پی پی چلتی کب ہے ۔۔
2026-11-23 10:30:50
1
javedmalik00112
Javed :
آئین پر پیشاب کر کے ناپاک کرنے میں پیپلز پارٹی کا مکمل کردار ھے۔۔۔۔میں نصف صدی تک آپ کا ھنسفر رھا جس پر شدید ندامت ھے
2026-11-23 10:16:53
1
shahzadahmad8413
shahzadahmad8413 :
great chaudhry sab
2026-11-23 10:04:40
0
abrarwarraichabra4
abrarwarraichabra4 :
@سردار واصب نواز عباسی333:ائین وہ چار دواری ہے جس کو غریبوں اور لاچاروں کے اوپر لاگو کیا جاتا ہے اور اشرافیہ چوہری منظور اور ندیم افضل چند جیسے اور ان کی پارٹی جیسے نامور لوگ چاہے اس کو جتنی مرضی باہر توڑیں اور اپنی مرضی کے فیصلے کریں وہ ائینی ان کو نظر کبھی نہیں ائے گا وہ چاردواری ان کو کبھی نظر نہیں ائے گی ہمیں کوئی ائین کا بادشاہ نہ دے ہمیں کوئی قانون کا ایسے بادشاہ نہ دے کہ خود ائے تو سارے کام غیر ائینی اور غیر قانونی کریں اور جب پھنسے تو ان اشرافیہ کو اور ان اشرافیہ کے چمچوں کو ائین یاد ا جائے
2026-11-23 09:48:22
2
sardarwasibnawazabbacy33
سردار واصب نواز عباسی333 :
ائین وہ چار دواری ہے جس کو غریبوں اور لاچاروں کے اوپر لاگو کیا جاتا ہے اور اشرافیہ چوہری منظور اور ندیم افضل چند جیسے اور ان کی پارٹی جیسے نامور لوگ چاہے اس کو جتنی مرضی باہر توڑیں اور اپنی مرضی کے فیصلے کریں وہ ائینی ان کو نظر کبھی نہیں ائے گا وہ چاردواری ان کو کبھی نظر نہیں ائے گی ہمیں کوئی ائین کا بادشاہ نہ دے ہمیں کوئی قانون کا ایسے بادشاہ نہ دے کہ خود ائے تو سارے کام غیر ائینی اور غیر قانونی کریں اور جب پھنسے تو ان اشرافیہ کو اور ان اشرافیہ کے چمچوں کو ائین یاد ا جائے
2026-11-23 09:38:50
1
shoukatrehman192
💎Shoukat Rehman 🇴🇲 :
jah tum logo ka fayda ho ayeen ko tore maroor laytay ho or jah tum logo ka mofad na ho .alag ho jaty ho
2026-11-23 11:22:24
0
asifabbasi7819
Asif Abbasi :
آئین کیا چیز ہے کیا کسی بھائی کو آج تک سمجھ آیا تو ضرور ترجمہ کر دے مہربانی.
2026-11-23 11:41:49
0
fayaz.khan4345
fayaz khan :
کونسا آئین
2026-11-23 11:45:03
0
dr.sohail543
Dr Sohail :
Pakistan main koi qanoon ni hai
2026-11-23 11:28:30
0
shaukatali6218
shoukat Ali gujjar :
😭😭🤲🤲🤲804
2026-11-23 11:44:39
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About