@qary.sanaullah: 🌹 ماشاءاللہ! میرا شاگرد، حافظِ قرآن! ❤️ رزقِ حلال کی تلاش میں سڑک کنارے سبزی کی ریڑھی لگائے ہوئے ہے، مگر قرآنِ کریم سے اپنا تعلق نہیں چھوڑا۔ ایک طرف محنت مزدوری، دوسری طرف قرآنِ پاک کا سبق اور اس کی یاد دہانی! واقعی قابلِ فخر ہے ایسا شاگرد، جو محنت سے رزق بھی کماتا ہے اور اپنے سینے میں قرآن کی حفاظت بھی کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ میرے اس شاگرد کے رزق میں برکت عطا فرمائے، قرآنِ کریم کو اس کے سینے میں ہمیشہ محفوظ رکھے اور اسے دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️#🌹🌹🌹🌹🌹🌹 #foryou #foryoupage #خوش #views