@arynews.official: خواجہ آصف قابل احترام ہیں، وہ ایسے وزیر ہیں جو سوائے اپنے محکمے کے ہر محکمے کی بات کرتے ہیں، ان کی بات کو کون سنجیدہ لے گا، پی پی رہنما ندیم افضل چن #ARYNews

ARY NEWS
ARY NEWS
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 23 November 2026 09:05:16 GMT
46173
1993
37
30

Music

Download

Comments

sajid.mehmood6641
Sajid Mehmood :
bilkul Sai Kaha Hy. wazer dafah NY AJ tak sirf apna he dafah Kia Hy
2026-11-23 09:56:39
11
allah.ka.banda9030
Allah ka Banda :
good that is naqwi
2026-11-23 10:16:08
1
farhanrajput66
Sanwal :
Yeh bhi ab kabhi nahi jeet sakta
2026-11-23 10:11:13
1
daarsaab1
faisal mughal g :
2026-11-23 09:43:05
3
ak___278
Akmal Taaj :
2026-11-23 09:24:59
3
mukhtiarhussain7645
Azhar Waqas Azeem :
agr ap log sath na daity tu aisa aj na hota.yahan a kr ap اب hans rhy hain
2026-11-23 10:23:13
0
aussie.mate319
Aussie Mate :
چن جی آپ کی پارٹی کی منافقت سے پورا پاکستان آگاہ ہے
2026-11-23 10:21:03
0
bilal_abbasi_222
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🎖️ :
2026-11-23 09:16:37
2
ibrahimtraders30
Muhammad Farhan Ghauri :
chan ji kamal
2026-11-23 10:04:26
0
junaidakram025
Junaid Malik :
2026-11-23 09:57:51
0
fahadshah2121
🚩شاہ🚩 :
2026-11-23 10:04:26
0
kamranmohammad401gmail.c
M.KAMRAN Ahmed :
2026-11-23 10:13:37
0
kamranmohammad401gmail.c
M.KAMRAN Ahmed :
2026-11-23 10:13:25
0
kamranmohammad401gmail.c
M.KAMRAN Ahmed :
2026-11-23 10:13:20
0
faiz.hingorjo
FAIZ Hussain :
شرم آن چینلز پر، جو سندھ کے عوام کی آواز اور کراچی کے تاریخی جلسے کو دکھانے کی ہمت نہیں رکھتے، مگر ٹی وی پر چند لوگوں کو بٹھا کر سندھ کی تقسیم کی باتیں کرواتے ہیں۔ یاد رکھو! سندھ کی آواز کو ٹی وی اسکرین سے غائب کرنے سے سندھ کی آواز ختم نہیں ہوگی۔ صحافت کا کام عوام کی آواز بننا ہے، نہ کہ خاموشی اور منافقت کا مظاہرہ کرنا۔ ایسی منافقانہ صحافت اور دوہرے معیار پر لعنت! سندھ زندہ باد! ✊❤️
2026-11-23 09:18:03
4
abdulrehman.malik73
Abdul Rahman :
موسم نقوی صاحب پی پی ان فائر😂😂😂😂😂😂😂
2026-11-23 09:47:22
2
al.chemist7
Al Chemist :
تمہاری کیا پرفارمنس ہے؟؟ سندھ کو تباہ کرکہ رکھ دیا۔۔ تم کسی پہ بات کرسکتے ہو؟؟
2026-11-23 09:49:36
1
user9524315568162
user9524315568162 :
ap or apki party ki munafqt ko serious le 😂😂
2026-11-23 10:26:52
0
muhammadali.leo
muhammadali.leo :
وزیر نہیں بابو کی بات ہو رہی ہے
2026-11-23 09:45:29
0
zafar.kakar84
ZAFAR Kakar :
😁😁😁
2026-11-23 09:58:00
1
imran.khan74828
Imran Khan :
🥰🥰🥰
2026-11-23 09:53:35
1
saqibafridi06
Saqib Afridi :
😂😂😂
2026-11-23 09:54:03
1
dilawargill73
𝗗𝗶𝗹𝗮𝘄𝗮𝗿 𝗚𝗶𝗹𝗹 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-23 09:30:53
1
dilawargill73
𝗗𝗶𝗹𝗮𝘄𝗮𝗿 𝗚𝗶𝗹𝗹 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-23 09:30:55
1
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ اکیلے چلنے کا حوصلہ رکھو، کیونکہ لوگ وقت کے ساتھ چلتے ہیں، ہمیشہ ساتھ نہیں۔ آج تمہاری اہمیت ہے، کل شاید نہ ہو، نہ رشتے ایک جیسے رہتے ہیں، نہ مقام اور نہ ہی لوگ۔ زندگی کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ انسان کو اپنی خوشی، سکون اور حوصلے کے لیے دوسروں کا محتاج نہیں ہونا چاہیے۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، حالات بدلتے ہیں، ترجیحات بدلتی ہیں اور بعض اوقات وہ لوگ بھی بدل جاتے ہیں جنہیں ہم اپنی زندگی کا سب سے اہم حصہ سمجھتے ہیں۔ آج جن لوگوں کے لیے تم اہم ہو، ضروری نہیں کہ کل بھی ان کی ترجیحات میں تمہاری وہی جگہ ہو۔ اس لیے اپنی ذات کو اتنا مضبوط بناؤ کہ کسی کے بدل جانے سے تمہاری زندگی کا سفر نہ رک جائے۔ یاد رکھو! ہر شخص کا ساتھ زندگی بھر کے لیے نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ چند قدم ساتھ چلتے ہیں، کچھ ایک خوبصورت یاد بن کر رہ جاتے ہیں اور کچھ ہمیں ایسے سبق دے جاتے ہیں جو پوری زندگی یاد رہتے ہیں۔ اس لیے کسی کے ساتھ کو اپنی کمزوری مت بناؤ اور نہ ہی کسی کی موجودگی کو اپنی زندگی کی مکمل خوشی سمجھو۔ اپنی پہچان خود بناؤ، اپنے فیصلوں پر اعتماد رکھو اور اپنے اندر اتنی ہمت پیدا کرو کہ ضرورت پڑنے پر تنہا بھی اپنے راستے پر چل سکو۔ اکیلے چلنے کا مطلب یہ نہیں کہ تمہیں لوگوں کی ضرورت نہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ تم کسی کے چھوڑ جانے سے خود کو بے سہارا محسوس نہ کرو۔ لوگوں کی قدر کرو، رشتوں کو نبھاؤ، محبت بانٹو اور خلوص کے ساتھ تعلقات قائم رکھو، لیکن اپنی عزتِ نفس اور خودداری کو کبھی کسی کے رویے کے تابع مت کرو۔ کیونکہ جو انسان اپنی ذات کی قدر کرنا سیکھ لیتا ہے، وہ کسی کی بے رخی کو اپنی بے قدری نہیں سمجھتا۔ زندگی کا اصول یاد رکھو، لوگ بدل سکتے ہیں، رشتے ختم ہو سکتے ہیں، مقام چھن سکتے ہیں اور حالات پلٹ سکتے ہیں، لیکن تمہارا حوصلہ، تمہاری خودداری اور تمہاری اپنی ذات سے محبت کبھی کم نہیں ہونی چاہیے۔ اس لیے خود کو اتنا مضبوط بناؤ کہ اگر کوئی ساتھ چھوڑ بھی دے تو تم اپنے راستے پر چلنا نہ بھولو، کیونکہ زندگی کسی ایک شخص کے رک جانے سے نہیں رکتی، سفر جاری رہتا ہے اور سمجھ دار انسان وہی ہے جو بدلتے وقت کے ساتھ خود کو سنبھالنا جانتا ہو۔#alhams02 #creatorsearchinsights #fyp #viral #tiktok

About