@balli.bajrang: اس کو کہتے ہیں امام اور نمازی کی محبت نماز کا وقت پورا ہو چکا تھا امام صاحب تشریف نہیں لائے تو نمازی پہلے سے کھڑے ہو 🥰🥰🥰🥹🥹🥹🥹🥰🥰چکے ہائے محبت قربان جاؤں ایسی نمازوں پر#foryou #vypシ #fyp #trending #####fvpシ
بھائ یہ محبت نہیں یہ امام کی انسیلٹ ہے اگر سوچو تو 🥹🥹
2026-11-24 08:50:06
128
Qari Arshad Habeeb saeedi :
یہ کون سا ادب ہے ادب تویہ تھاکہ اگرامام صاحب کسی وجہ سےلیٹ ہوجائےتو اہل علم کے نزدیک اپنے امام صاحب کا کم از کم پانچ منٹ انتظار کیاجائے
میری بات سے کون کون متفق ہے
2026-11-24 19:46:23
9
️ :
یہ سب باتیں ہی کر سکتے ہیں محبت کا تقاضا تو یہ تھا کہ اگر امام صاحب کسی وجہ سے لیٹ ہو گئے ہیں تو ان میں سے کوئی اگے ہو کے جماعت کرواتا
2026-11-24 10:44:10
26
Hafiz Nawaz ali :
ہم جانتے ہیں مقتدی امام سے کتنی محبت کرتے ہیں
بس کچھ نہیں لکھا جا سکتا اللہ تبارک و تعالی ان سے حساب برابر لے گا
جو یہ امام صاحبان کے ساتھ کرتے ہیں
2026-11-24 11:35:15
19
Umar Chaudhry :
ایک متعلقہ حدیث حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«إِذَا أُقِيمَتِ الصَلَاةُفَلَا تَقُومُوا حَتَى تَرَوْنِي»
ترجمہ: جب نماز کی اقامت کہی جائے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہو جب تک تم مجھے نہ دیکھ لو۔
(صحیح مسلم: 604)
2026-11-24 16:16:40
9
azmatalikhan546 :
imam sab k any sa pehly khry nahe Hona chahye...
2026-11-24 06:48:01
15
Sohail Munsab :
ان کو بھائی جلدی ہے محبت کہاں ہے
2026-11-24 09:39:41
9
خان صاحب -❤️ :
محبت کا اعلی درجہ یہ تھا، کہ کھڑے بھی نا ھوتے امام صاحب کا انتظار کرتے-
2026-11-24 12:24:52
9
umar frooq 840 :
امام صاحب ہوں تو سب مفتی بن جاتے ہیں امام صاحب نہ ہوں تو کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ مصلے پر کھڑا ہو کے امامت کرے
2026-11-24 09:32:45
8
Muhammad Akhtar Naqs :
یہ محبت نہیں بے ادبی ہے
2026-11-25 00:49:39
1
Qari Sohaib :
سنت سے ثابت ہے جب تک امام کو دیکھو نا تو صف میں کھڑے نا ہوا کرو امام کو دیکھنے سے پہلے کھڑے ہونا جائز نہیں ہے
2026-11-25 03:20:21
1
Osama g :
2026-11-24 19:05:14
2
Usamaabdullah786 :
کھڑے نا ہونا محبت ہے بیٹھ کر انتظار کرتے
2026-11-24 11:17:23
5
𝙈𝘼𝙍𝙒𝘼𝙏 💫✨ :
Hum musalman ab namaz bhi nahi de sakte kash kai her musalman is layeq hota kai namaz parasaki janaza para sake apni beti ka nikah khud para saki kashhh
2026-11-24 19:28:22
1
Muhammad Umer :
imam k muhabbat me nemaz late kardi nemaz to Khuda ka hukam hy us ki muhabbat me time par ada karty koi aur imamat kar deta
2026-11-25 02:33:40
0
BOSS √TIKTOK :
یہ سب باتیں ہی کر سکتے ہیں محبت کا تقاضا تو یہ تھا کہ اگر امام صاحب کسی وجہ سے لیٹ ہو گئے ہیں تو ان میں سے کوئی اگے ہو کے جماعت کرواتا
2026-11-24 17:24:33
1
ᴋʜᴀᴀs :
bhai yahi log baty sunaty he phr
2026-11-24 18:44:02
1
S🧡K 🦅✌🏼111✌🏼🦅 :
2 mnt imaaam sehb ka wait ny kr skte 🥹
2026-11-24 15:58:18
2
Ubaid JUI ⚜️❤️🔥 :
یحبت نہیں بے ادبی ہے۔ امام صاحب کی
2026-11-24 17:15:40
2
Muhammad Bilal 💪💪 :
کسی مسجد کے امام سے ہی پوچھ لیا ہوتا ہے کہ یہ محبت ہے یا نفرت؟
2026-11-24 18:31:52
2
umar frooq 840 :
امام صاحب ہوں تو سب مفتی بن جاتے ہیں جب امام صاحب نہ ہوں تو کسی کی ہمت نہیں ہوتی کہ مصلے پر کھڑا ہو کے نماز پڑھائے
2026-11-24 09:33:50
4
🤍 it's Hafiz ✨🤍 :
اللہ اکبر ہمارے معاشرے کا حال یہ ہے کہ اگر امام صاحب لیٹ ہو جائیں تو سب قبلہ کی طرف منہ کرنے کی بجائے پیچھے منہ کر لیتے ہیں 😞😕
2026-11-24 15:10:32
3
To see more videos from user @balli.bajrang, please go to the Tikwm
homepage.