@ghanikhan705: کچھ سفر تنہا ہی طے کیے جاتے ہیں، جہاں نہ کسی ہمسفر کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کسی رہنما کی تلاش۔۔۔ وہاں خاموشی انسان کو خود سے ملنا سکھاتی ہے، وقت حقیقتوں سے پردہ اٹھاتا ہے، اور تجربات ایسے سبق دے جاتے ہیں جو دنیا کی کوئی کتاب نہیں سکھا سکتی۔❤️🌸 #creatorserchrchinsights #unfreezemyaccount #foryourpage #ghanikhan #swat