@beinghuman1045: ایک دن تمہیں بہت افسوس ہو گا جب تم میرے پاس آؤ گے اور کہو گے کہ مجھ سے اتنی محبت کسی نے نہیں کی جتنی تم نے کی تھی۔ تب میں تم سے صرف اتنا کہوں گا کہ مجھے آج تک کسی نے اتنی تکلیف نہیں دی جتنی تم نے دی تھی!🫠 وقت آنے پر ہم تمہیں بتائیں گے کہ نظر انداز کرنا کسے کہتے ہیں، مصروف ہونا کسے کہتے ہیں، اور لوگ بےزار کیسے ہوتے ہیں۔ ابھی تم بھاگ لو وقت سے دو قدم آگے، مگر جب ایک دن پیچھے مڑ کر دیکھو گے، تو تب ہم تمہیں نہیں ملیں گے، تم سے بہت دور نکل چکے ہوں گے۔ پھر تم جانو گے کہ تم نے کیا گنوایا تھا، جو صرف اور صرف تمہارا تھا۔ ایک دن جب تمہیں بیتے لمحے یاد آئیں گے تو تمہیں بہت تکلیف دیں گے، تب تمہیں ہم یاد آئیں گے اور وہ بے پناہ پیار یاد آئے گا جو ہم کرتے تھے تم سے۔🙂 آج بیزار ہو ناں ہم سے تم؟ کسی دن بے قرار رہنے لگو گے ہمارے لیے، لیکن تمہیں تب ہم نہیں ملیں گے۔ تم سے بہت دور نکل چکے ہوں گے، تب تم خاک چھانو گے لیکن تمہارے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔💔 #unfreezemyacount #videoviral #foryou