@adibaalu0: #NovemrushTresemme

ADIBA
ADIBA
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 23 November 2026 10:33:59 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @adibaalu0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صوبائی حکومت کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت منشیات فروشوں ، ڈیلروں اور سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری، چارسدہ : ایکسائز انٹیلیجنس بیورو کی بمعہ ایکسائز تھانہ چارسدہ کے ایک دن میں  دو بڑی کاروائیاں ، بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، مجموعی طور پر 144800 گرام منشیات برآمد، پہلی کاروائی میں 4800 گرام چرس برآمد، دوسری کاروائی میں80000 گرام افیون اور 60000 گرام چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار، مقدمات درج،  تفصیلات کے مطابق ایکسائز انٹیلیجنس بیورو بمعہ تھانہ ایکسائز چارسدہ کے ایک ہی دن میں   دو بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، مجموعی طور پر 144800 گرام چرس برآمدکی ،  پہلی کاروائی میں چارسدہ انٹرچینج کے قریب گاڑی نمبری CK 1769 سندھ سے دوران تلاشی 4800 گرام چرس برآمد کی،  دوسری کاروائی میں نستہ روڈ نزد چارسدہ انٹرچینج گاڑی نمبری AXB 933 اسلام آباد سے دوران تلاشی80000 گرام افیون اور 60000 گرام چرس برآمد کی،  دو ملزمان حفیظ الرحمن ولد مقصود الرحمن اور نوید عزیز ولد عزیر الرحمن ساکنان ایبٹ آباد کو موقع پر گرفتار کر کے مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کے لئے تھانہ ایکسائز چارسدہ میں مقدمات درج کر دیئے گئے#lahorexcise #excisepunjab #excisesindh #islamabadexcise #excisekarchai

About