@ilyasawanofficial: ایک بزرگ ضعیف آدمی جو کان سے بالکل کم سنتا تھا وہ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کے پاس آیا درخواست پیش کی تو ڈپٹی کمشنر نے اپنی کرسی سے آٹھ کھڑے ہو کر کان میں سمجھایا اور اسکے مسئلے کے حل کے لیے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو حکم دیا کہ جلدی سے بابا جی کا کام کروائیں ❤️💝#unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage #tiktokshortsfeedsviral #viral @zaheerjappa6
غریب عوام اگر کوئی کرپشن اجاگر کرتی ہے یا کسی بڑے افسر کے پاس پیش ہوتے ہیں وہ اگے سے کہہ دیتا ہے اس کی ذاتی رنجش ہو گی جبکہ ملک پاکستان کو بہت بڑا نقصان پہنچانے والے لوگ اس کو کھا رہے ہیں غریب ادمی انصاف مانگتا خود ذلیل ہو جاتا ہے اور اسے افسر شاہی سے انصاف نہیں ملتا جس طرح اس بزرگ کو اپ لوگ مل رہے ہیں میں تو حیران ہوں کہ وہ تکبر وہ غرور کہاں چلا گیا جس دن ہم اپ کے سامنے پیش ہوئے تھے
2026-11-23 10:54:04
0
اسامہ گھمن :
❤️❤️❤️
2026-11-23 11:57:45
0
TanveerKhan3 :
💓💓💓
2026-11-23 11:39:01
0
Syed Kh Hassan Askari🦋 :
🥰🥰🥰
2026-11-23 12:08:34
0
Arslan warraich😎 :
🥰🥰🥰
2026-11-23 11:48:44
0
CH.HAMZA :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-23 11:41:47
0
adv syed zada702 :
🥰🥰🥰
2026-11-23 11:57:11
0
ishtiaqmunawer0786 :
[Red heart][Red heart]
2026-11-23 11:38:52
0
Muhammad Bilal :
🥰🥰🥰
2026-11-23 11:55:24
0
Nadeem Abbas :
❤️❤️❤️
2026-11-23 11:34:16
0
Muhmmad Shahid6491 :
🌹🌹🌹
2026-11-23 11:31:04
0
Ali jappa 242 :
♥️♥️♥️
2026-11-23 11:30:35
0
ghulamfareed :
❤️❤️❤️
2026-11-23 10:39:13
0
To see more videos from user @ilyasawanofficial, please go to the Tikwm
homepage.