@gatewaytokarbala: یورپ کے پچیس پروفیسرز نے امام جعفر صادقؑ پر کون سی کتاب لکھی؟ Superbrain of Islam kitab | Imam Jafar Sadiq (as) par Europe ki research | سپر برین آف اسلام | Strasbourg 1968 مئی 1968 میں فرانس کی اسٹراسبرگ یونیورسٹی میں شیعہ امامیہ پر تحقیق ہوئی، اور اسی سے امام جعفر صادقؑ پر کتاب «سپر برین آف اسلام» (فارسی: مغزِ متفکرِ جہانِ شیعہ، ذبیح اللہ منصوری، 1975) بنی۔ اس میں کون سے نام ہیں اور کیا لکھا ہے؟ دیکھیں۔ یہ ویڈیو اُس دوست کو بھیجیں جو پوچھتا ہے: امام صادقؑ نے دنیا کو کیا دیا؟ ویڈیو کو لائک کریں اور ایسی مزید ویڈیوز کے لیے بابِ کربلا کو فالو کریں 🤍 #امام_جعفر_صادق #ImamSadiq #SuperbrainOfIslam #باب_کربلاء #GatewayToKarbala