دیکھیں یہ سارے فرقے ہیں نہ امام احمد بن حنبل نے کہا تھا کہ میرا کوئی فرقہ ہے نہ امام شافعی نے نہ امام مالک نے کسی امام نے بھی نہیں کہا تھا کہ میرا کسی فرقے سے تعلق ہے یہ تو لوگوں نے فرقے بنا لیے ہیں اور ہم تو مسلمان ہیں اور ہم تو صرف اس کی پیروی کرتے ہیں کہ اللہ اس کے رسول کی تو باقی ہمارے اوپر کسی امام کی کوئی پیروی لازم نہیں ہے ہمارے اوپر اللہ اور اس کے رسول کی پیروی لازم ہے اس کے بعد کسی کی کوئی پیروی نہیں ہے چاہے وہ کتنا ہی بڑا امام کیوں نہ ہو.
2026-11-23 11:48:04
0
Ba$harat KhAn :
🥰🥰🥰
2026-11-24 02:30:27
0
To see more videos from user @sunninetwork786, please go to the Tikwm
homepage.