@sayediestics..14: قربان جاؤں بی بی اُمّ البنینؑ! آپ کی اُس بے مثال وفا پر، جو آپ نے محمدؐ کے گھرانے سے نبھائی۔ ایک ماں نے اپنے چاروں بیٹوں کو راہِ حسینؑ میں قربان کر دیا، مگر وفا کے دامن پر کوئی آنچ نہ آنے دی۔ اور سلام ہو اُس ماں کی عظمت پر، جس نے عباسؑ جیسا بیٹا پروان چڑھایا، اور سلام اُس بیٹے پر جس نے اپنی ماں کی وفا کو کربلا میں امر کر دیا۔ #shahadatebibiumolbaneens.a #foryoupage