insha Allah zaroor bulay g mara Allah mujha jaldi one day with family ameen suma ameen ya rabl Alamein elahi ameen
2026-11-24 10:24:52
3
awis baloch52 :
اللّٰہ پاک خواہشوں کو پوری کردیں دل کی اداسیوں کو پُرسکون کردیں اللّٰہ پاک اللّٰہ جی میرے پیرے اللّٰہ آئے دونوں جہانوں کے مالک بلالے اپنے پیرے حبیب صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَم کے روزہ اقدس کی زیارت نصیب کردیں اللّٰہ جی واسطہ ہے حسنین کا واسطہ ہے فاطمہ الزہراء کا واسطہ ہے معراج کی اس گھڑی کا جب آپ کے حبیب صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَم سے ملاقات ہوئی اللّٰہ جی اللّٰہ پاک مجھے منگنا نہیں آتا آپ کو دینا تو آتا رحم کر میری دعا قبول فرما اور بلالے مدینہ منورہ اور حرم شریف کی زیارت نصیب کردیں آمین ثم آمین یارب العالمین 😭😭😭😭😭
2026-11-23 19:38:29
1
Malik Usman :
ameen
2026-11-23 18:17:06
1
To see more videos from user @fareedpatel23, please go to the Tikwm
homepage.